• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

سات ملی ٹنٹ معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل: سری نگر پولیس

by امت ڈیسک
03/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:سری نگر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) یو اے ( پی) ایکٹ کے تحت 7 ملی ٹنٹ معاونین کے خلاف سری نگر کی ایک عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔یہ چارج شیٹ یو اے (پی) ایکٹ کی دفعہ 13, 18, 20, 23, اور 38 کے ساتھ ساتھ آرمز ایکٹ کی دفعہ 7/25 کے تحت پولیس اسٹیشن خانیار میں درج ایک ایف آئی آر زیر نمبر 31/2024 سے متعلق ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا: ‘ سری نگر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) یو اے (پی) ایکٹ کے تحت 7 ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف سری نگر کی ایک عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے’۔انہوں نے کہا: ‘یہ چارج شیٹ یو اے ((پپی) ایکٹ کی دفعہ 13, 18, 20, 23, اور 38 کے ساتھ ساتھ آرمز ایکٹ کی دفعہ 7/25 کے تحت پولیس اسٹیشن خانیار میں درج ایک ایف آئی آر زیر نمبر 31/2024 سے متعلق ہے’۔

بیان میں کہا گیا: ‘ اس مقدمے میں مجموعی طور پر 8 ملزمان ملوث تھے جن میں سے عثمان کے نام سے کام کرنے والا ایک پاکستانی ملی ٹینٹ بھی شامل تھا جس کو ایک پولیس انکائونٹر میں ہلاک کر دیا گیا تھا’۔

پولیس ترجمان نے کہا: ‘ملی ٹینسی سے متعلق مختلف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 7 افراد کے خلاف باقاعدہ طور پر الزامات درج کیے گئے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والے پاکستانی ملی ٹینٹ کے حوالے سے چالان بھی جمع کرایا گیا ہے’۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس ملی ٹینٹوں کا مقابلہ کرنے اور لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں لاپتہ اہلکار بازیاب، پوچھ گچھ جاری

Next Post

بارہمولہ کے چکروہ پٹن میں آتشزدگی، ایک مکان، 3 دکان، ایک گاڑی خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
بارہمولہ کے چکروہ پٹن میں آتشزدگی، ایک مکان، 3 دکان، ایک گاڑی خاکستر

بارہمولہ کے چکروہ پٹن میں آتشزدگی، ایک مکان، 3 دکان، ایک گاڑی خاکستر

شوپیان میں جھڑپ شروع

کلگام: نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں سابق فوجی، بیوی، بیٹی زخمی

سری نگر تصادم میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک: آئی جی پی کشمیر

کلگام میں ملی ٹینٹوں کی اندھا دھند فائرنگ سابق فوجی ہلاک، اہلیہ اور بچی زخمی

کشمیر میں 4 فروری سے 5 فروری کی سہہ پہر تک برف و باراں کا امکان

کشمیر میں 4 فروری سے 5 فروری کی سہہ پہر تک برف و باراں کا امکان

ایل جی نے کولگام حملے کی شدید مذمت کی

ایل جی نے کولگام حملے کی شدید مذمت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »