• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ کے چکروہ پٹن میں آتشزدگی، ایک مکان، 3 دکان، ایک گاڑی خاکستر

بارہمولہ کے چکروہ پٹن میں آتشزدگی، ایک مکان، 3 دکان، ایک گاڑی خاکستر

by امت ڈیسک
03/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ : شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے چکروہ پٹن علاقے میں دوران شب آتشزدگی کی ایک ہولناک واردات میں ایک رہائشی مکان، تین دکان اور ایک آلٹو گاڑی خاکستر ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے چکروہ پٹن میں دوران شب آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے ایک رہائشی مکان، تین دکانوں اور ایک آلٹو گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے کر خاکستر کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کے ساتھ ہی فائر ٹنڈرس، فوج اور مقامی لوگ جائے واردات پر جمع ہوئے اور آگ کو قابو میں کرنے کی کوششوں میں جٹ گئے۔ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں لاکھوں روپیوں کا نقصان ہوا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم اس واردات میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سات ملی ٹنٹ معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل: سری نگر پولیس

Next Post

کلگام: نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں سابق فوجی، بیوی، بیٹی زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
شوپیان میں جھڑپ شروع

کلگام: نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں سابق فوجی، بیوی، بیٹی زخمی

سری نگر تصادم میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک: آئی جی پی کشمیر

کلگام میں ملی ٹینٹوں کی اندھا دھند فائرنگ سابق فوجی ہلاک، اہلیہ اور بچی زخمی

کشمیر میں 4 فروری سے 5 فروری کی سہہ پہر تک برف و باراں کا امکان

کشمیر میں 4 فروری سے 5 فروری کی سہہ پہر تک برف و باراں کا امکان

ایل جی نے کولگام حملے کی شدید مذمت کی

ایل جی نے کولگام حملے کی شدید مذمت کی

وزیر اعلیٰ کا نئی دہلی میں یوم جمہوریہ 2025 کی پریڈ میں حصہ لینے والے این سی سی کیڈٹس سے خطاب

وزیر اعلیٰ کا نئی دہلی میں یوم جمہوریہ 2025 کی پریڈ میں حصہ لینے والے این سی سی کیڈٹس سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »