• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعلیٰ کا نئی دہلی میں یوم جمہوریہ 2025 کی پریڈ میں حصہ لینے والے این سی سی کیڈٹس سے خطاب

وزیر اعلیٰ کا نئی دہلی میں یوم جمہوریہ 2025 کی پریڈ میں حصہ لینے والے این سی سی کیڈٹس سے خطاب

by امت ڈیسک
03/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
این سی سی کیڈس صرف آپس میں ہی نہیں بلکہ ملک کے مختلف خطوں کے نوجوانوں کے ساتھ تعلقات استوار کرتے ہیں کی بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ مجھ پر بھروسہ کریں جو رشتے آپ نے اپنے ساتھی کیڈٹس کے ساتھ بنائے ہیں وہ زندگی بھر آپ کے ساتھ رہیں گے۔ سی این آئی کے مطابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کو جموں و کشمیر اور لداخ کے نوجوانوں کی ہمت، لچک اور محنت کی تعریف کی۔وزیر اعلیٰ نے نئی دہلی میں یوم جمہوریہ 2025 کی پریڈ میں حصہ لینے والے این سی سی کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا”ہم پر اس سے کہیں زیادہ آپ پر دباو ہے۔ پہلے مارکنگ سسٹم نرم ہوا کرتا تھا لیکن اب بہت سے کالجوں میں کٹ آف 100 فیصد ہے۔ میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ آپ 100 فیصد سے زیادہ کیا حاصل کر سکتے ہیں“۔ہر میدان میں سبقت حاصل کرنے کے لیے نوجوانوں کے عزم کو سراہتے ہوئے، عمر نے کہا”بہت زیادہ دباو کے باوجود آپ اپنا وقت نکال کر این سی سی میں شامل ہوتے ہیں۔آپ (این سی سی کیڈٹس) خود جموں و کشمیر کے ایک کراس سیکشن کی نمائندگی کرتے ہیں، آپ ہیں۔ جموں، کشمیر اور لداخ سے۔ آپ تنوع میں اتحاد کی نمائندگی کرتے ہیں“۔وزیر اعلیٰ نے کہا”آپ (این سی سی کیڈٹس) صرف آپس میں ہی نہیں بلکہ ملک کے مختلف خطوں کے نوجوانوں کے ساتھ تعلقات استوار کرتے ہیں۔مجھ پر بھروسہ کریں جو رشتے آپ نے اپنے ساتھی کیڈٹس کے ساتھ بنائے ہیں وہ زندگی بھر آپ کے ساتھ رہیں گے۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے کولگام حملے کی شدید مذمت کی

Next Post

بڈگام میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بڈگام میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم جاری

بڈگام میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم جاری

اسمبلی ضوابط کے تعین کےلیے میٹنگ آج

اسمبلی ضوابط کے تعین کےلیے میٹنگ آج

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

کولگام میں سی آر پی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے ازجان

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

اسمبلی کا قواعد و ضوابط اور طرز عمل کے بارے میں تیار کردہ مسودے کی تجویز 5 اگست 2019 کی تبدیلیوں کی واضح تصدیق: سجاد لون

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

انڈیا الائنس اچھا کام کر رہی ہے اور مستقبل میں بھی اچھا کام کرے گی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »