• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپوارہ میں تلاشی آپریشن کے دورن اسلحہ و گولہ باردو بر آمد:فوج

کپوارہ میں تلاشی آپریشن کے دورن اسلحہ و گولہ باردو بر آمد:فوج

by امت ڈیسک
10/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرناہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے۔

فوج کی چنار کور نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فوج اور پولیس نے پیر کے روز کپوارہ کے بڑی محلہ امرولی میں مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔انہوں نے کہا تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ باردو بر آمد کیا گیا جس میں 2 اے کے سیریز رائفلیں، گولہ بارود اور جنگی سامان شامل ہے۔

پوسٹ میں کہا گیا کہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجینئر رشید کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 دن کی حراستی پیرول

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر کی وزیر داخلہ سے ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر کی وزیر داخلہ سے ملاقات

وزیر اعلیٰ عمر کی وزیر داخلہ سے ملاقات

سری نگر: پولیس نے ملازمین کے احتجاجی پروگرام کو ناکام بنایا، متعدد گرفتار

سری نگر: پولیس نے ملازمین کے احتجاجی پروگرام کو ناکام بنایا، متعدد گرفتار

راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ فائرنگ میں  فوجی اہلکار زخمی

راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ فائرنگ میں فوجی اہلکار زخمی

ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم پورا کریں گے؛بجٹ سیشن سے پہلے پی ایم کا بیان

دباو کو سنبھالنا چاہئے جیسا کہ تماشائیوں کے شور کے دوران بلے باز اسٹیڈیم میں کرتے ہیں: وزیر اعظم مودی

سرینگر :باغات میں تیز دھار ہتھیار سے حملہ، دو نوجوان زخمی

سرینگر :باغات میں تیز دھار ہتھیار سے حملہ، دو نوجوان زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »