• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انجینئر رشید نے  لوک سبھا اجلاس میں پہلی بار کی شرکت

انجینئر رشید نے لوک سبھا اجلاس میں پہلی بار کی شرکت

by امت ڈیسک
11/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 11 فروری: بارہمولہ سے منتخب ہونے والے ممبر پارلیمنٹ انجینئر رشید آج (منگلوار) پہلی بار لوک سبھا کی کارروائی میں شریک ہوئے۔

نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) سے بات کرتے ہوئے، شیخ خورشید، ایم ایل اے لنگیٹ اور رشید کے چھوٹے بھائی نے کہا کہ انہوں نے اپنے انتخاب کے بعد پہلی بار لوک سبھا کی کارروائی میں شرکت کی۔

خورشید نے کہا کہ "انہیں کارروائی میں شرکت کے لیے آج صبح تہاڑ جیل سے حراست میں لایا گیا تھا،”۔

رشید،جو ایک کیس کے سلسلے میں 2019 سے زیر حراست ہیں، کو دہلی ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کے جاری بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے 2 دن کی حراستی پیرول دی تھی۔ اس کی ضمانت کی درخواست دائرہ اختیار کے مسائل کی وجہ سے معدوم ہے۔(کے این او )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں فوجی اہلکار نے مبینہ خودکشی کر لی

Next Post

کسی بے گناہ کی موت نہیں ہونی چاہئے: تنویر صادق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
Next Post
کسی بے گناہ کی موت نہیں ہونی چاہئے: تنویر صادق

کسی بے گناہ کی موت نہیں ہونی چاہئے: تنویر صادق

انجینئر رشید کی پارلیمنٹ میں پہلی حاضری

انجینئر رشید کی پارلیمنٹ میں پہلی حاضری

اکھنور جموں میں مشتبہ دھماکہ،فوجی کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

اکھنور جموں میں مشتبہ دھماکہ،فوجی کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ سوپور قتل کیس میں سخت سزا کا مطالبہ کیا

محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ سوپور قتل کیس میں سخت سزا کا مطالبہ کیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

یرغمالیوں کی رہائی نہ ہوئی تو جنگ بندی ختم، صرف تباہی ہوگی:ڈونالڈ ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »