• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انجینئر رشید کی پارلیمنٹ میں پہلی حاضری

انجینئر رشید کی پارلیمنٹ میں پہلی حاضری

by امت ڈیسک
11/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:ممبر پارلیمنٹ بارہمولہ انجینئر رشید گزشتہ سال منتخب ہونے کے بعد منگل کو پہلی بار لوک سبھا کی کارروائی میں شریک ہوئے۔

اس دوران انجینئر رشید کو ایک منٹ کےلیے بولنے کا موقع ملا۔ انجینئر رشید نے اپنے مختصر خطاب میں کٹھوعہ کے مکھن دین اور بارہمولہ کے وسیم میر کی ہلاکتوں کا معاملہ اٹھاتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ انجینئر رشید نے کہا کہ کشمیر کا خون اتنا سستا نہیں ہے۔

وہیں انجینئر رشید نے مژھل اور گریز کےلیے ٹنل کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کسی بے گناہ کی موت نہیں ہونی چاہئے: تنویر صادق

Next Post

اکھنور جموں میں مشتبہ دھماکہ،فوجی کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
اکھنور جموں میں مشتبہ دھماکہ،فوجی کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

اکھنور جموں میں مشتبہ دھماکہ،فوجی کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ سوپور قتل کیس میں سخت سزا کا مطالبہ کیا

محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ سوپور قتل کیس میں سخت سزا کا مطالبہ کیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

یرغمالیوں کی رہائی نہ ہوئی تو جنگ بندی ختم، صرف تباہی ہوگی:ڈونالڈ ٹرمپ

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

ایل جی کی شری روی داس جی کی جینتی پر لوگوں کو مبارکباد

رام بن: گاڑی کھائی میں جا گری ، ایک شخص ازجان

رام بن: گاڑی کھائی میں جا گری ، ایک شخص ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »