• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این ایچ ایم ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کے لئے ہدایات جاری کیں: سکینہ یتو

این ایچ ایم ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کے لئے ہدایات جاری کیں: سکینہ یتو

by امت ڈیسک
12/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: صحت اور طبی تعلیم کی وزیر سکینہ یتو کا کہنا ہے کہ انہوں نے نیشنل ہیلتھ مشن (این ایچ ایم) ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کے لئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے۔موصوف وزیر نے یہ جانکاری بدھ کے روز ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔

انہوں نے کہا: ‘میں نے این ایچ ایم ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کے لئے ہدایات جاری کر دی ہیں’۔

ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘حکومت صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کی فلاح و بہبود اور ان کی انمول خدمات کے لیے بروقت تعاون کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فیاض میر کے بعد احسان پردیسی نے بھی میں شراب پر پابندی کا بل پیش کیا

Next Post

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ریاستی درجے کی بحالی سے جموں کشمیر میں ملی ٹینسی ختم نہیں ہو سکتی : ڈاکٹر فاروق

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں سری نگر کے ممبران اسمبلی کا خصوصی اجلاس

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں سری نگر کے ممبران اسمبلی کا خصوصی اجلاس

وقف جے پی سی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش، اپوزیشن کا اعتراض

وقف جے پی سی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش، اپوزیشن کا اعتراض

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

جموں میں لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے: دفاعی ترجمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »