• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعلیٰ کی صدارت میں سری نگر کے ممبران اسمبلی کا خصوصی اجلاس

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں سری نگر کے ممبران اسمبلی کا خصوصی اجلاس

by امت ڈیسک
12/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سول سکریٹریٹ سرینگر میں آج شہر سرینگر سے تعلق رکھنے والے نیشنل کانفرنس کے اراکین اسمبلی کے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کی اس دوران بجٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا اور شہر سرینگر کی تعمیر و ترقی کو لیکر بھی غور و خوض کیا گیا اجلاس میں شہر سرینگر کے عوام کو درپیش مسائل و مشکلات بھی زیر بحث آئے اور سرینگر عالمی سطح کا شہر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

باوثوق ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران ممبران اسمبلی نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل ابھارے۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ممبران اسمبلی کو یقین دلایا کہ الیکشن منشور میں لوگوں سے جتنے بھی وعدئے کئے گئے انہیں ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔

اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، ممبران اسمبلی حاجی مبارک گل، شمیمہ فردوس، تنویر صادق، احسان پردیسی، سلمان علی ساگراور عمر عبداللہ کے سیاسی صلح کار مدثر شاہ میری بھی موجود تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاستی درجے کی بحالی سے جموں کشمیر میں ملی ٹینسی ختم نہیں ہو سکتی : ڈاکٹر فاروق

Next Post

وقف جے پی سی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش، اپوزیشن کا اعتراض

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
وقف جے پی سی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش، اپوزیشن کا اعتراض

وقف جے پی سی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش، اپوزیشن کا اعتراض

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

جموں میں لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے: دفاعی ترجمان

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ امید افزا:میر واعظ

کولگام میں ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایک رہائشی مکان ضبط:پولیس

کولگام میں ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایک رہائشی مکان ضبط:پولیس

نئے فوجداری قوانین کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے: ایس ایس پی سری نگر

نئے فوجداری قوانین کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے: ایس ایس پی سری نگر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »