• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

جموں میں لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے: دفاعی ترجمان

by امت ڈیسک
13/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں پاکستانی رینجرس نے ناجنگ معاہدے کی خلاف ورزی کی جس کا بی ایس ایف نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ جموں صوبے میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور فوج کو چوبیس گھنٹے مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔

بتادیں کہ سال 2021میں انڈیا اور پاکستان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کا اعلان کیا تھا ۔ جنگ بندی کا اعلان دونوں ممالک کی فوجوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) کے درمیان بات چیت کے بعد کیا گیا تھا۔اطلاعات کے مطابق پاکستانی رینجرس نے پونچھ کے کرشنا گھاتی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ۔ ذرائع نے بتایا کہ کئی منٹوں تک پاکستانی رینجرس کی فائرنگ کے بعد بھارتی افواج نے بھی پوزیشن سنبھال کر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کی جوابی کارروائی میں پاکستانی رینجرس کو جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔دریں اثنا جموں نشین دفاعی ترجمان نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا :’لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی برقرار ہے ۔‘انہوں نے کہاکہ لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور مشتبہ آئی ای ڈی دھماکے کی وجہ سے جو تناوی صورتحال پیدا ہوئی اس سے نمٹا جارہا ہے۔موصوف ترجمان کے مطابق کل شام کرشنا گھاٹی سیکٹر میں جو فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم نے فائرنگ کے واقعے پر مناسب سطح پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ، ایل او سی پر صورتحال مستحکم ہے تاہم نگرانی کا عمل تیز تر کیا گیا ہے۔

دفاعی ترجمان نے مزید بتایا کہ ایل او سی پر آئی ای ڈی دھماکے اور فائرنگ کے بعد ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سال 2021میں ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان بات چیت کے بعد جنگ بندی معاہدہ طے پایا تھا۔اس سے قبل بھی دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی ہوچکی ہے اور یہ طویل عرصے تک برقرار بھی رہی۔ سنہ 2003 کے بعد ایک طویل عرصے تک سرحدوں پر امن رہا۔جموں و کشمیر کی سرحد کے ساتھ سال 2020 میں سیز فائر کی پانچ ہزار 133 بار خلاف ورزیاں ہوئیں جو کہ 2019 میں میں ہونے والی تین ہزار 479 خلاف ورزیوں سے 47.5 فیصد زیادہ تھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وقف جے پی سی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش، اپوزیشن کا اعتراض

Next Post

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ امید افزا:میر واعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ امید افزا:میر واعظ

کولگام میں ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایک رہائشی مکان ضبط:پولیس

کولگام میں ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایک رہائشی مکان ضبط:پولیس

نئے فوجداری قوانین کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے: ایس ایس پی سری نگر

نئے فوجداری قوانین کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے: ایس ایس پی سری نگر

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

اگر مرکز اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے تو وہ اس کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کریں گے:عمر عبداللہ

اعلی فاضلی تین سال بعد ضمانت پر رہا

اعلی فاضلی تین سال بعد ضمانت پر رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »