• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ریاستی درجے کی بحالی سے جموں کشمیر میں ملی ٹینسی ختم نہیں ہو سکتی : ڈاکٹر فاروق

by امت ڈیسک
12/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 12 فروری: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بدھ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کے باوجود بھی ملی ٹینسی ختم نہیں ہوگی اور اسے عوام کی حمایت کی ضرورت ہے۔

نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ ریاست کا مسئلہ کئی سالوں سے موجود ہے۔

انہوں نے کہا، "اگر ریاست کا درجہ بحال ہو جائے اور ہمیں سب کچھ مل جائے گا، لیکن کیا لوگ سمجھتے ہیں کہ اس سے یہاں ملی ٹینسی ختم ہو جائے گی۔ جو لوگ بڑے بڑے دعوے کرتے رہے ہیں کہ یہاں ملی ٹینسی ختم ہو گئی ہے، ان سے پوچھیں کہ یہ اب بھی ہے یا نہیں؟۔

انہوں نے کہا کہ ”ہمیں جموں و کشمیر میں معمولات کو بحال کرنے کے لیے لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے۔ یہ وقت ہے کہ ہمیں امن قائم کرنا چاہیے۔ “

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

Next Post

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں سری نگر کے ممبران اسمبلی کا خصوصی اجلاس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ کی صدارت میں سری نگر کے ممبران اسمبلی کا خصوصی اجلاس

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں سری نگر کے ممبران اسمبلی کا خصوصی اجلاس

وقف جے پی سی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش، اپوزیشن کا اعتراض

وقف جے پی سی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش، اپوزیشن کا اعتراض

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

جموں میں لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے: دفاعی ترجمان

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ امید افزا:میر واعظ

کولگام میں ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایک رہائشی مکان ضبط:پولیس

کولگام میں ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایک رہائشی مکان ضبط:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »