• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ امید افزا:میر واعظ

by امت ڈیسک
13/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:میر واعظ کشمیر مولوی عمر فاروق نے عدالت عالیہ کا کسی فرد کو محض ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عالیہ کے اس فیصلے سے برسوں سے پاسپورٹ مسترد کیے جانے والوں میں امید پیدا ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا: ‘مجھے امید ہے کہ آج کے حکمران اس فیصلے کا احترام کریں گے’۔
بتادیں کہ جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی فرد کو صرف اس کے بھائی کے ملی ٹنسی سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
عدالت نے اس بات پر زور دیا کہ پاسپورٹ جاری کرنے کی بنیاد درخواست گذار کا اپنا طرز عمل ہونا چاہیے۔
میر واعظ نے اس ضمن میں جمعرات کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘ سفری دستاویزات کی اجرائی کے حوالے سے ہائی کورٹ کا فیصلہ، جو ان لوگوں میں امید پیدا کرتا ہے جنہیں اپنے تعلقات کی بنیاد پر برسوں سے پاسپورٹ نہیں مل رہے ہیں، خوش آئند ہے’۔
انہوں نے کہا: ‘ ہزاروں افراد جن میں ملی ٹنٹوں کے بچے اور رشتہ دار، سیاسی قیدی اور میرے سمیت جیلوں میں قید قیادت شامل ہیں، کو اس بنیادی حق سے محروم کر دیا گیا ہے اور انہیں تعلیمی اور پیشہ ورانہ مواقع سے محروم رکھا گیا ہے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘مجھے امید ہے کہ آج کے حکمران اس فیصلے کا احترام کریں گے’۔
میر واعظ نے اپنے پوسٹ میں مزید کہا: ‘دریں اثنا مجھے آج شب برات سے پہلے مسلسل چھٹے سال دوبارہ گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے: دفاعی ترجمان

Next Post

کولگام میں ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایک رہائشی مکان ضبط:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
کولگام میں ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایک رہائشی مکان ضبط:پولیس

کولگام میں ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایک رہائشی مکان ضبط:پولیس

نئے فوجداری قوانین کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے: ایس ایس پی سری نگر

نئے فوجداری قوانین کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے: ایس ایس پی سری نگر

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

اگر مرکز اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے تو وہ اس کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کریں گے:عمر عبداللہ

اعلی فاضلی تین سال بعد ضمانت پر رہا

اعلی فاضلی تین سال بعد ضمانت پر رہا

گاندربل سیشن کورٹ نے نابالغ اغوا اور عصمت دری کے معاملے میں تاریخی فیصلہ سنایا

گاندربل سیشن کورٹ نے نابالغ اغوا اور عصمت دری کے معاملے میں تاریخی فیصلہ سنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »