• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کل ہونے والا نِیٹ پی جی امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا جلد کیا جائے گا اعلان

گلوبل اسلامک اسکول سرینگر کے 22 طلباءکو امتحانی داخلہ پاس مل گئے

by امت ڈیسک
16/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر تعلیم سکینہ ایتو کی مداخلت کے بعد حکام نے گلوبل اسلامک اسکول کے 22 طلباءکیلئے امتحانی داخلہ پاس جاری کیں اور انہیں گورئمنٹ ہائر سیکنڈری سکول چنا چھانہ پور میں امتحانی مرکز بھی الاٹ کیا گیا۔ادھر وزیر تعلیم سکینہ ایتو کا کہنا ہے کہ طلباءکے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے پُر عزم ہے اور کہا کہ ان کے مستقبل سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔سی این آئی کے مطابق حکام نے اتوار کو سرینگر کے پادشاہی باغ علاقے میں گلوبل اسلامک اسکول میں زیر تعلیم 22 طلباءکو رول نمبر سلپس جاری کیں۔عہدیداروں نے بتایا کہ 22 طلباءکو رول نمبر سلپس دی گئی ہیں اور گورئمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول چھانہ پور میں امتحانی مرکز الاٹ کیا گیا ہے۔اس سے قبل طلباءکو 17 فروری سے شروع ہونے والے امتحانات میں شرکت کیلئے رول نمبر سلپس دینے سے انکار کر دیا گیا تھا۔ اس اقدام پر عوامی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی جنہوں نے طلباءکے مستقبل سے کھیلنے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔سنیچرورا کی شام وزیر تعلیم سکینہ ایتو طلباءکے حق میں آئیں اور ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کا یقین دلایا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے مستقبل سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر جاتے ہوئے انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ میں کہا ”میں پچھلے 3 دنوں سے اس معاملے کو قریب سے اور سنجیدگی سے دیکھ رہی ہوں، 10ویں جماعت کے 22 طلباءکا مستقبل محفوظ ہو گا۔ ان طلباءکے مستقبل سے کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ان طلباءکو امتحانات میں شرکت کی اجازت دی جائے“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این سی حکومت سے امیدیں تھیں لیکن راحت کہیں نظر نہیں آرہی:محبوبہ مفتی

Next Post

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

سرینگر: شالٹینگ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کم برف ہونے کے باعث ملتوی

گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کم برف ہونے کے باعث ملتوی

کشمیر میں 4 فروری سے 5 فروری کی سہہ پہر تک برف و باراں کا امکان

جموں وکشمیر میں 20 فروری کو وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »