• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

by امت ڈیسک
17/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 17 فروری: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کو کٹھوعہ ضلع کے ایک دور افتادہ گاؤں میں دو افراد کی پراسرار موت پر غم کا اظہار کیا اور کہا کہ انہوں نے متعلقہ افسران سے معاملے کی جانچ کرنے کو کہا ہے۔

45 سالہ روشن لال اور 37 سالہ شمشیر کی لاشیں اتوار کو بلاور کے گاؤں بتھیری میں ندی کے کنارے سے برآمد کی گئیں اور ابتدائی معلومات سے معلوم ہوا کہ متوفی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا۔

عبداللہ نے ایکس پر لکھا۔ "بلاور، کٹھوعہ میں دو افراد کی المناک موت سے گہرا غم۔ میرے خیالات اور دعائیں اس مشکل وقت میں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ میرا دفتر مقامی ایم ایل اے کے ساتھ رابطے میں ہے اور متعلقہ افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ ان اموات کی وجہ کی تحقیقات کریں،‘‘۔

بلاور پولیس اسٹیشن کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر جتیندر سنگھ نے کہا کہ پولیس نے اس واقعہ میں قتل کا مقدمہ پہلے ہی درج کرلیا ہے اور مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کیس میں دہشت گردی کے زاویے سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ پچھلے سال کٹھوعہ کے کئی علاقوں بشمول بلور میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا گیا جس میں فوج کے گشت پر حملہ بھی ہوا جس میں پانچ فوجی مارے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں 20 فروری کو وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

Next Post

وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر امن کا گہوارہ بن گیا :کرن رجیجو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر امن کا گہوارہ بن گیا :کرن رجیجو

وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر امن کا گہوارہ بن گیا :کرن رجیجو

سوپور کورٹ نے نو سال کے طویل ٹرائل کے بعد بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو سزا

سوپور کورٹ نے نو سال کے طویل ٹرائل کے بعد بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو سزا

وادی کے سب سے بڑے آیوش ہسپتال میں یوگا کی نئی سہولت شروع

وادی کے سب سے بڑے آیوش ہسپتال میں یوگا کی نئی سہولت شروع

گیانیش کمار ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر ہوں گے

گیانیش کمار ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر ہوں گے

شوپیاں اور ترال میں مشکوک اشیا بر آمد، ایک کو ناکارہ بنا دیا گیا

شوپیاں اور ترال میں مشکوک اشیا بر آمد، ایک کو ناکارہ بنا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »