• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر امن کا گہوارہ بن گیا :کرن رجیجو

وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر امن کا گہوارہ بن گیا :کرن رجیجو

by امت ڈیسک
17/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:پارلیمانی اور اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو کا کہنا ہے کہ میری وزارت اور جموں وکشمیر انتظامیہ کے درمیان تال میل میں کچھ مسائل تھے جس کی وجہ سے مناسب فنڈز فراہم نہیں کیے گئے۔

انہوں نے کہاکہ موجودہ مرکزی سرکار جموں وکشمیر پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

مرکزی وزیر کا کہنا ہتھا کہ وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر میں امن و امان واپس لوٹ آیا ہے۔

ان باتوں کا اظہار وزیر نے شہرہ آفاق گلمرگ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے سیاحتی مقامات پر اس وقت سیاحوں کا غیر معمولی رش نظر آرہا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر کے نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقعے میسر ہو۔

مرکزی وزیر رجیجو نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر میں امن و امان واپس لوٹ آیا ہے اور یہ برقرار رہنا چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ اقلیتی امور کی وزارت آنے والے دنوں کے دوران تعلیم ، کھیلوں، مقامی ہینڈلوم اور دستکاری کے شعبوں کو فروغ دینے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھائے گی۔

مرکزی وزیر نے کہا :’ جموں وکشمیر کے مختلف مقامات پر پانی کے پروجیکٹوں کی تعمیر میں بھی اقلیتی امور کی وزارت مدد فراہم کرئے گی، اس کے علاوہ مختلف ہنروں کی بھی تربیت فراہم کی جائے گی۔ ‘

ان کے مطابق جموں وکشمیر میں پی ایم جن وکاس کریاکرم کے تحت اسکیموں کو تیز تر کرنے کی خاطر محکمہ سماجی بہبودکے آفیسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی۔

کرن رجیجو نے کہاکہ پردھان منتری جن وکاس کریا کرم کے ذریعے بڑے انفرا سٹرکچر کی خاطر فنڈز جاری کرنے کا انتظام ہے جبکہ پردھان منتری وکاس تربیت اور ہنر مندی پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر نے کہاکہ آفیسران نے جائزہ میٹنگ کے دوران 18اضلاع کی نشاندہی کی اور مرکزی وزارت کی جانب سے منظوری کے لئے انہیں ترجیحی فہرست میں رکھا جائے گا۔

مرکزی وزیر نے کہا:’ جموں وکشمیر کو ریکارڈ توڑ اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کی خاطر سرکار کوشاں ہے۔‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

Next Post

سوپور کورٹ نے نو سال کے طویل ٹرائل کے بعد بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو سزا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
Next Post
سوپور کورٹ نے نو سال کے طویل ٹرائل کے بعد بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو سزا

سوپور کورٹ نے نو سال کے طویل ٹرائل کے بعد بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو سزا

وادی کے سب سے بڑے آیوش ہسپتال میں یوگا کی نئی سہولت شروع

وادی کے سب سے بڑے آیوش ہسپتال میں یوگا کی نئی سہولت شروع

گیانیش کمار ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر ہوں گے

گیانیش کمار ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر ہوں گے

شوپیاں اور ترال میں مشکوک اشیا بر آمد، ایک کو ناکارہ بنا دیا گیا

شوپیاں اور ترال میں مشکوک اشیا بر آمد، ایک کو ناکارہ بنا دیا گیا

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »