• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی کے سب سے بڑے آیوش ہسپتال میں یوگا کی نئی سہولت شروع

وادی کے سب سے بڑے آیوش ہسپتال میں یوگا کی نئی سہولت شروع

by امت ڈیسک
17/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سری نگر میں واقع کشمیر کے واحد اور سب سے بڑے آیوش ہسپتال میں یوگا سہولت کا آغاز کیا گیا ہے۔

اس یوگا سینٹر جو ایک بڑے ہال میں قائم ہے، کا افتتاح ہفتہ کو شعبہ کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نزہت بشیر نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے بانیوں میں سے ایک معروف یونانی اسکالر حکیم اجمل خان صاحب کی سالگرہ کے موقع پر کیا تھا۔

اس سینٹر میں امراض نسواں کے علاوہ مختلف بیماریوں جیسے ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس اور موٹاپے کا علاج کیا جائے گا اور مریض یومیہ یوگا مشق سے نمایاں طور پر مستفید ہوں گے۔ہسپتال کے نئے یوگا سینٹر میں مروج یوگا طریقوں کے ساتھ جدید علاج کی تکنیکوں کو ملا کر تندرستی کے لیے ایک جامع نقطہ نظر اپنایا جائے گا۔

ڈاکٹر نزہت بشیر نے اپنے خطاب میں کہا: ‘یہ یوگا سہولت ہمارے معاشرے میں طرز زندگی سے متعلق بہت سی بیماریوں کو دور کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی’۔انہوں نے کہا: ‘ ہم نے یوگا انسٹرکٹرز کو تربیت دی ہے جو اس سہولت کو چلائیں گے اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ لوگوں کی ضروری دیکھ بھال کی جا سکے’۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر شجاع حسین شجاع نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوگا غیر متعدی امراض میں بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اس سہولت سے استفادہ حاصل کریں۔ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مشتاق احمد پرے نے کہا کہ اس سینٹر میں بیماریوں سے متعلق یوگا سیشنز کا اہتمام کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا: ‘یوگا سیشن مفت ہوں گے اور اس مرکز میں مرد اور خواتین کے لئے الگ الگ یوگا انسٹرکٹر ہوں گے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور کورٹ نے نو سال کے طویل ٹرائل کے بعد بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو سزا

Next Post

گیانیش کمار ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر ہوں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
گیانیش کمار ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر ہوں گے

گیانیش کمار ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر ہوں گے

شوپیاں اور ترال میں مشکوک اشیا بر آمد، ایک کو ناکارہ بنا دیا گیا

شوپیاں اور ترال میں مشکوک اشیا بر آمد، ایک کو ناکارہ بنا دیا گیا

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

کولگام میں 4 ملزموں کو 12 سال کی قید اور ایک لاکھ روپیہ فی کس جرمانے کی سزا سنائی گئی: پولیس

جی ایم سی اننت ناگ کے ای این ٹی محکمے نے ایک نو عمر لڑکے کی ناک سے سانپ نما کیڑا نکال دیا

جی ایم سی اننت ناگ کے ای این ٹی محکمے نے ایک نو عمر لڑکے کی ناک سے سانپ نما کیڑا نکال دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »