• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کلسٹر یونیورسٹی سری نگر، بورڈ  امتحانات آج شیڈول کے مطابق ہونگے

کلسٹر یونیورسٹی سری نگر، بورڈ امتحانات آج شیڈول کے مطابق ہونگے

by امت ڈیسک
28/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 28 فروری: کلسٹر یونیورسٹی سری نگر اور جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (جے کے بی او ایس ای) نے منصوبہ کے مطابق آج کے لیے شیڈول تمام امتحانات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کلسٹر یونیورسٹی سری نگر کے امتحانات کے کنٹرولر میر خورشید نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ آج کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

اسی طرح، بورڈ کے ایک اہلکار نے بھی نیوز ایجنسی کو اس بات کی تصدیق کی کہ آج کے لیے شیڈول 11ویں جماعت کے امتحانات منصوبہ بندی کے مطابق آگے بڑھیں گے۔

تاہم دوسری طرف سے اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے فرسٹ سمسٹر کے آج کے امتحانات ملتوی کر دئے ہیں۔
(جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنیل شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہار برہمی

Next Post

برفباری سے کشمیر میں ٹریفک، ریل خدمات اور پروازیں متاثر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
برفباری سے کشمیر میں ٹریفک، ریل خدمات اور پروازیں متاثر

برفباری سے کشمیر میں ٹریفک، ریل خدمات اور پروازیں متاثر

بانڈی پورہ: حاجن میں ہولناک آتشزدگی،مکان اور آٹھ دکانیں خاکستر

بانڈی پورہ: حاجن میں ہولناک آتشزدگی،مکان اور آٹھ دکانیں خاکستر

موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع، 7 مارچ کو اسکول دوبارہ کھلیں گے: وزیر تعلیم

موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع، 7 مارچ کو اسکول دوبارہ کھلیں گے: وزیر تعلیم

سری نگر ہوائی اڈے پر چند گھنٹوں کی تاخیر کے بعد فلائٹ آپریشن بحال

سری نگر ہوائی اڈے پر چند گھنٹوں کی تاخیر کے بعد فلائٹ آپریشن بحال

وادی میں آج سے موسم میں بتدریج بہتری کا امکان

وادی میں آج سے موسم میں بتدریج بہتری کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »