• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر ہوائی اڈے پر چند گھنٹوں کی تاخیر کے بعد فلائٹ آپریشن بحال

سری نگر ہوائی اڈے پر چند گھنٹوں کی تاخیر کے بعد فلائٹ آپریشن بحال

by امت ڈیسک
28/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر میں خراب موسمی صورتحال سری نگر ہوائی اڈے پر جمعہ کو فلائٹ آپریشن میں تاخیر کا باعث بن گیا۔ائیرپورٹ حکام نے بتایا کہ شبانہ برف و باراں کے باعث سری نگر ہوئی اڈے پر جمعہ کی صبح فلائٹ آپریشن تاخیر کا شکار ہوا۔انہوں نے کہا کہ جمعہ کو دہلی سے آنے والی پہلی فلائٹ نے 11 بجکر 12 منٹ پر ہوائی اڈے پر لینڈ کیا جس کے ساتھ ہی فلائٹ آپریشن بحال ہوا۔

ادھر وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔ٹریفک حکام نے بتایا کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ کو رامسو اور قاضی گنڈ کے درمیان برف جمع ہونے اور ناشری اورنویوگ ٹنل کے درمیان چٹانیں اور مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کے موسمی صورتحال میں بتدریج بہتری واقع ہونے کا امکان ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع، 7 مارچ کو اسکول دوبارہ کھلیں گے: وزیر تعلیم

Next Post

وادی میں آج سے موسم میں بتدریج بہتری کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
وادی میں آج سے موسم میں بتدریج بہتری کا امکان

وادی میں آج سے موسم میں بتدریج بہتری کا امکان

ماہ رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ دو مارچ کو ہوگا: مفتی اعظم

ماہ رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ دو مارچ کو ہوگا: مفتی اعظم

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

رمضان المبارک کی آمد پر ڈاکٹر فاروق کی عوام کو مبارکباد

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

ماہِ رمضان کی آمد پر: میرواعظ نے کی امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی

پونچھ سڑک حادثہ؛ایک اور خاتون کی نعش بازیاب،دو ہنوز لاپتہ

پونچھ سڑک حادثہ؛ایک اور خاتون کی نعش بازیاب،دو ہنوز لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »