• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سجاد لون کا اسمبلی سے واک آئوٹ

سجاد لون کا اسمبلی سے واک آئوٹ

by امت ڈیسک
04/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر اور رکن اسمبلی سجاد لون نے بقول ان کے اہم معاملوں پر بات نہ کرنے دینے پر منگل کو اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔

انہوں نے اسمبلی کے باہر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا، ‘میں نے کل 7 نقطے جن میں دفعہ 370، 35 اے کی بحالی، پی ایس اے کا خاتمہ، پولیس ویری فکیشن، عام شہریوں کی ہلاکتیں وغیرہ شامل تھی، کو پیش کیا لیکن ان میں سے 2 کو شامل کیا گیا جبکہ 5 کو رد کیا گیا’۔

ان کا کہنا تھا، ‘میں نے معزز اسپیکر کو بھی ایک خط لکھا ہے جو میں نے ان کو پیش کیا’۔

سجاد لون نے کہا، ‘اگر ہمیں یہاں بھی بولنے نہیں دیں گے تو پھر کہاں بولنے کی اجازت دی جائے گی’۔

انہوں نے کہا، ‘سال 1987 میں بھی جمہوریت کو در کیا گیا تھا جس کے بعد ہم نے کافی تشدد دیکھا’۔

ان کا کہنا تھا، ‘میں نے 7 ترمیمیں پیش کی تھیں کہ ان کو لیفٹیننٹ گورنر کے خطبے میں شامل کیا جائے لیکن ان میں 5 کو رد جبکہ 2 کو شامل کیا گیا ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

Next Post

ریاستی درجہ خصوصی پوزیشن کے برابر: قرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ریاستی درجہ خصوصی پوزیشن کے برابر: قرہ

ریاستی درجہ خصوصی پوزیشن کے برابر: قرہ

این سی اور بھاجپا  کے درمیان اتحاد کا کوئی امکان نہیں: عمر عبداللہ

چین نے سرحد پار ایل او سی کے قریب بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں مدد کی:وزیراعلی عمر عبداللہ

مریض کے پیٹ سے چھ سال سے موجود موبائل فون نکالا گیا

مریض کے پیٹ سے چھ سال سے موجود موبائل فون نکالا گیا

سکینہ ایتو نے پی ڈی پی اور سجاد لون پر دفعہ 370 کی منسوخی میں بھآجپا کی مدد کرنے کا الزام لگایا

سکینہ ایتو نے پی ڈی پی اور سجاد لون پر دفعہ 370 کی منسوخی میں بھآجپا کی مدد کرنے کا الزام لگایا

جموں و کشمیر کی تباہی کی ذمہ دار محبوبہ مفتی سے سبق لینے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

جموں و کشمیر کی تباہی کی ذمہ دار محبوبہ مفتی سے سبق لینے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »