• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

سری نگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

by امت ڈیسک
04/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی ہے اور پہلے مسافر بر دار گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی ہے۔

بتادیں کہ رام بن اور مہاڑ میں گذشتہ شام مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ سے قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی تھی۔

ٹریفک حکام نے منگل کی صبح بتایا کہ قومی شاہراہ پر مسافر بر دار (چھوٹی) گاڑیوں کو جموں سے سری نگر اور وادی سے جموں کی طرف چلنے کی اجازت دی گئی ہے۔

انہوں نے مسافروں سے لین ڈسلپن پر عمل کرنے اور اوور ٹیکنگ کرنے سے احتراز کرنے کی اپیل کی ہے۔

حکام نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ قومی شاہراہ پر دن کے دوران ہی سفر اختیار کریں نیز چٹانیں کھسک آنے کے خدشات کے پیش نظر رام بن اور بانہال کے درمیان غیر ضروری قیام کرنے سے پرہیز کریں۔

انہوں نے کہا قومی شاہراہ کی حالت کا جائزہ لینے کے بعد بڑی گاڑیوں کو بھی چلنے کی اجازت دی جائے گی۔

ادھر وادی کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – لیہہ شاہراہ بھی 20 فروری سے مسلسل بند ہے جبکہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر گذشتہ 2 ماہ سے ٹریفک کی نقل و حمل معطل ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سنتھن روڈ اور چمبا – بھدرواہ روڈ بھی مسلسل بند ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں میں بھیانک آتشزدگی، 3 کمرشل عمارتیں اور ایک رہائشی مکان خاکستر

Next Post

سجاد لون کا اسمبلی سے واک آئوٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سجاد لون کا اسمبلی سے واک آئوٹ

سجاد لون کا اسمبلی سے واک آئوٹ

ریاستی درجہ خصوصی پوزیشن کے برابر: قرہ

ریاستی درجہ خصوصی پوزیشن کے برابر: قرہ

این سی اور بھاجپا  کے درمیان اتحاد کا کوئی امکان نہیں: عمر عبداللہ

چین نے سرحد پار ایل او سی کے قریب بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں مدد کی:وزیراعلی عمر عبداللہ

مریض کے پیٹ سے چھ سال سے موجود موبائل فون نکالا گیا

مریض کے پیٹ سے چھ سال سے موجود موبائل فون نکالا گیا

سکینہ ایتو نے پی ڈی پی اور سجاد لون پر دفعہ 370 کی منسوخی میں بھآجپا کی مدد کرنے کا الزام لگایا

سکینہ ایتو نے پی ڈی پی اور سجاد لون پر دفعہ 370 کی منسوخی میں بھآجپا کی مدد کرنے کا الزام لگایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »