• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مریض کے پیٹ سے چھ سال سے موجود موبائل فون نکالا گیا

مریض کے پیٹ سے چھ سال سے موجود موبائل فون نکالا گیا

by امت ڈیسک
04/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مصرمیں ایک مریض کے پیٹ میں موجود موبائل فون چھ سال کے بعد بالآخر نکال لیا گیا۔

یہ عجیب وغریب واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں منصورہ یونیورسٹی کے انٹرنل میڈیسن سپیشلائزڈ ہسپتال کی ایک طبی ٹیم ایک مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکالا۔ یہ موبائل فون پورے 6 سال سے اس کے معدے کے اندر موجود تھا۔

مریض مسلسل پیٹ میں درد کی شکایت لے کر ہسپتال جاتا رہا۔ڈاکٹروں نے فوری طور پر ضروری ٹیسٹ کروائے گئے اور معلوم ہوا کہ اس کے پیٹ میں کوئی نامعلوم دھاتی چیز موجود ہے۔

ڈاکٹروں نے دھاتی چیز کو ہٹانے کے لیے مریض کی فوری سرجری کرنے کا فیصلہ کیا اور اس سرجری میں تقریباً 45 منٹ لگے۔

منصورہ یونیورسٹی میں معدے اور اینڈوسکوپی کی پروفیسر ڈاکٹر اسماء جمیل جو سرجری کرنے والی میڈیکل ٹیم کا حصہ تھیں نے ’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کو ایک خصوصی بیان میں انکشاف کیا کہ مریض نے اپنے پیٹ سے موبائل فون نکالنے کی ایک سے زیادہ کوششیں کیں لیکن وہ تمام کوششیں ناکام رہیں۔

انہوں نے بتایا کہ فون نکالنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ 6 سال سے مریض کے پیٹ کے اندر موجود تھا جس کی وجہ سے اس کے معدے میں شدید سوزش ہوچکی تھی اور اس کا وزن تقریباً 30 کلو گرام کم ہوگیاتھا۔

انہوں نے وضاحت کی کہ مریض کی حالت ناقابل بیان ہوگئی تھی مگر حیرت کی بات ہے کہ موبائل فون کی بیٹری اس کے پیٹ کے اندر نہیں پھٹی۔ انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے بعد مرٰیض کی حالت تیزی کے ساتھ بہتر ہو رہی ہے۔(ایجنسی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چین نے سرحد پار ایل او سی کے قریب بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں مدد کی:وزیراعلی عمر عبداللہ

Next Post

سکینہ ایتو نے پی ڈی پی اور سجاد لون پر دفعہ 370 کی منسوخی میں بھآجپا کی مدد کرنے کا الزام لگایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سکینہ ایتو نے پی ڈی پی اور سجاد لون پر دفعہ 370 کی منسوخی میں بھآجپا کی مدد کرنے کا الزام لگایا

سکینہ ایتو نے پی ڈی پی اور سجاد لون پر دفعہ 370 کی منسوخی میں بھآجپا کی مدد کرنے کا الزام لگایا

جموں و کشمیر کی تباہی کی ذمہ دار محبوبہ مفتی سے سبق لینے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

جموں و کشمیر کی تباہی کی ذمہ دار محبوبہ مفتی سے سبق لینے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

بارہمولہ میں پولیس چوکی کے قریب دھماکے جیسی آواز سنی، پولیس کو گرینیڈ حملے کا شبہ

بارہمولہ میں پولیس چوکی کے قریب دھماکے جیسی آواز سنی، پولیس کو گرینیڈ حملے کا شبہ

پاکستان: بنوں میں فوجی اڈے پر خودکش حملے میں 12 افراد ہلاک

پاکستان: بنوں میں فوجی اڈے پر خودکش حملے میں 12 افراد ہلاک

وادی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہلکے درجے کے برف و باراں کا امکان

کشمیر میں 9 مارچ کی شام تک موسم خشک رہنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »