• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی بنگس میں بڑی عمارتوں اور ہوٹلوں کی تعمیر سے بچنے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے: عمر عبداللہ

وادی بنگس میں بڑی عمارتوں اور ہوٹلوں کی تعمیر سے بچنے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
06/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ ضلع کی وادی بنگس میں بڑے پیمانے پر عمارتوں اور ہوٹلوں کی تعمیر کو مسترد کرتے ہوئے جموں کشمیر حکومت نے کہا کہ علاقے کی ماحولیاتی حساسیت کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ علاقے کو ماحول دوست منزل کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے۔

سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جموں کشمیر حکومت نے بنگس وادی میں عمارتوں اور ہوٹلوں کی تعمیر کو مسترد کر دیا۔ممبر اسمبلی لنگیٹ شیخ خورشید کے ایک سوال کے جوا ب میں وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ جن کے پاس وزیر سیاحت کا بھی چارج ہیں نے کہا کہ وادی بنگس میں حکومت نے بڑی عمارتوں اور ہوٹلوں کی تعمیر سے بچنے پر توجہ مرکوز کی ہے۔انہوں نے کہا ” اس کے بجائے علاقے کو ایک ماحولیاتی سیاحتی مقام کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے۔ اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ سیاحتی سرگرمیاں وادی کے قدیم ماحول کو متاثر نہ کریں“۔انہوں نے کہا کہ محکمہ سیاحوں کیلئے بنیادی تفریحی سہولیات، بارش کی پناہ گاہیں، عوامی سہولتیں، مناسب اشارے، لائٹنگ، اور کچرے کو ٹھکانے لگانے کی سہولیات قائم کر رہا ہے۔

وزیر اعلی نے کہا ” مقامی چرواہوں، خانہ بدوشوں اور بنگس وادی کے دیگر باشندوں کی روزی روٹی کے تحفظ کیلئے حکومت نے قریبی علاقوں میں پے گیسٹ ہاوسز کی رجسٹریشن شروع کی ہے، جس سے نہ صرف مقامی خاندانوں کو معاشی فروغ ملتا ہے بلکہ خطے کی امیر ثقافت، روایات اور کھانوں کے تحفظ اور فروغ میں بھی مدد ملتی ہے“۔وزیر موصوف نے بتایا کہ وادی بنگس کے آس پاس میں اب تک 19 ادائیگی کرنے والے گیسٹ ہاوسز محکمہ سیاحت کے پاس رجسٹرڈ ہیں۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج کہا کہ حکومت بنگس کو ایک غیر معمولی مقام کے طور پر ترقی دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے اور سیاحوں کے لیے کچھ بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے فنڈس مختص کیے گئے ہیں لیکن فنڈس کا استعمال جنگلات کی منظوری سے منسلک ہے، جو علاقے کی منصوبہ بند ترقی کے لیے اہم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محمد سمیع کے میچ کے دوران روزہ نہ رکھنے پر تنازعہ

Next Post

سرمائی تعطیل کے بعد وادی کے سکولوں میں رونقیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سرمائی تعطیل کے بعد وادی کے سکولوں میں رونقیں

سرمائی تعطیل کے بعد وادی کے سکولوں میں رونقیں

جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

جموں کشمیر بجٹ کے اہم نکات

جموں کشمیر بجٹ کے اہم نکات

جموں و کشمیر کی تباہی کی ذمہ دار محبوبہ مفتی سے سبق لینے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

بجٹ غریب عوام کی بہتری کے لئے ہے: سریندر چودھری

عمر سرکار  کے بجٹ پر اپوزیشن کی شدید تنقید

عمر سرکار کے بجٹ پر اپوزیشن کی شدید تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »