• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

سیاسی جماعتوں پر پابندی کے حامی نہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
12/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے علیحدگی پسند رہنما اور جامع مسجد سرینگر کے خطیب میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کی جماعت عوامی ایکشن کمیٹی (AAC) اور مسرور عباس انصاری کی قیادت والی اتحاد المسلمین پر پابندی کے ایک دن بعد جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ ان کی جماعت سیاسی پارٹیوں پر پابندی کے حق میں نہیں۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ اگرچہ یہ فیصلہ وزارت داخلہ نے لیا ہے، لیکن انہیں اس کا کوئی علم نہیں تھا کیونکہ ایسے معاملات ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہوتے ہیں۔ عمر عبداللہ نے گلمرگ میں ’کھیلو انڈیا‘ کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا: ’’عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی کی وجوہات کیا ہیں، مجھے معلوم نہیں کیونکہ یہ فیصلہ منتخب حکومت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا اور جس انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر پابندی لگائی گئی، وہ ہمارے ساتھ شیئر نہیں کی گئی۔‘‘

انہوں نے مزید کہا: ’’اصولی طور پر، ہم ایسے فیصلوں کے حامی نہیں رہے ہیں۔ اور پھر میرواعظ کی نظر بندی ختم ہونے کے بعد انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کی جو اس طرح کی پابندی کا جواز بنتی۔‘‘

منگل کو مرکزی وزارت داخلہ نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے)، 1967 کے تحت میرواعظ عمر فاروق کی قیادت والی عوامی ایکشن کمیٹی اور مسرور عباس انصاری کی قیادت والی اتحاد المسلمین پر پانچ سال کے لیے پابندی عائد کردی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگر میرواعظ کی جماعت ملک دشمن، تو انہیں زیڈ پلس سیکیورٹی کیوں؟ محبوبہ مفتی

Next Post

بانڈی پورہ میں دو مشتبہ افراد کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا گیا: فوج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

بانڈی پورہ میں دو مشتبہ افراد کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا گیا: فوج

بیرواہ میں 52غیر مقامی افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے: حکومت

بیرواہ میں 52غیر مقامی افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے: حکومت

ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والا شخص کولگام میں مردہ پایا گیا

ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والا شخص کولگام میں مردہ پایا گیا

جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن کا سری نگر میں مطالبوں کو لے کر احتجاج

جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن کا سری نگر میں مطالبوں کو لے کر احتجاج

ریزرویشن پالیسی کشمیریوں کے لیے تباہی کا پیش خیمہ: سجاد لون

ریزرویشن پالیسی کشمیریوں کے لیے تباہی کا پیش خیمہ: سجاد لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »