• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت  نے بلوچستان میں ٹرین ہائی جیکنگ کے واقعے پر پاکستان کے بیانات کو سختی سے کیا مسترد

بھارت نے بلوچستان میں ٹرین ہائی جیکنگ کے واقعے پر پاکستان کے بیانات کو سختی سے کیا مسترد

by امت ڈیسک
14/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی، ہندوستان نے بلوچستان میں ٹرین ہائی جیکنگ کے واقعہ کے حوالے سے پاکستان کے بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی اندرونی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہیں لگانا چاہیے۔

پاکستان کی جانب سے کیے گئے تبصروں پر میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ ’’ہم پاکستان کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ پوری دنیا جانتی ہے کہ عالمی دہشت گردی کا مرکز کہاں ہے۔ پاکستان کو اپنے اندرونی مسائل اور ناکامیوں کے لیے انگلیاں اٹھانے اور دوسروں پر الزام لگانے کے بجائے اپنے اندر جھانکنا چاہیے۔‘‘

پاکستانی رہنما پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بلوچ لبریشن آرمی کے ہاتھوں ٹرین کو ہائی جیک کرنے اور اس میں سوار پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت کا الزام ہندوستان پر لگا رہے ہیں(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہولی کا تہوار میرے لئے ہمیشہ ہندوستان کی گنگا جمنا تہذیب کی علامت رہا ہے:محبوبہ مفتی

Next Post

بجلی کے نادہندگان پی ڈی ڈی کے کروڑوں کے مقروض

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
بجلی کے نادہندگان پی ڈی ڈی کے کروڑوں کے مقروض

بجلی کے نادہندگان پی ڈی ڈی کے کروڑوں کے مقروض

وادی  میں برفباری،متعدد اضلاع میں تعلیمی ادارے بند

وادی میں برفباری،متعدد اضلاع میں تعلیمی ادارے بند

نامساعد موسمی صورتحال: کپواڑہ کے کئی پہاڑی علاقوں میں 17 مارچ تک اسکول بند رہیں گے

نامساعد موسمی صورتحال: کپواڑہ کے کئی پہاڑی علاقوں میں 17 مارچ تک اسکول بند رہیں گے

بزنس رولز کو حکومت کے لئے نہیں بلکہ لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے:نائب وزیر اعلیٰ

بزنس رولز کو حکومت کے لئے نہیں بلکہ لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے:نائب وزیر اعلیٰ

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پونچھ سڑک حادثے میں 5 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »