• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کے لئے وعدہ بند: ناصر اسلم وانی

حکومت انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کے لئے وعدہ بند: ناصر اسلم وانی

by امت ڈیسک
15/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی نے ہفتے کے روز کہاکہ عوام کے مسائل حل کرنا اور عوام کی اقتصادی و معاشی حالات بہتر بنانا عمر عبداللہ کی سربراہی والی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی خاطر تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

ان باتوں کا اظہارموصوف نے پارٹی ہیڈ کواٹر میں ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔

ناصر اسلم وانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ نیشنل کانفرنس نے اپنے انتخابی منشور میں جو جو وعدے کئے ہیں عمر عبداللہ کی حکومت وہ تمام وعدے پورے کرنے کیلئے وعدہ بند اور کاربند ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں کے عوام نے گذشتہ10سال کے دوران سخت ترین مصائب اور مشکلات جھیلے اور اب راحت پہنچانا ہمارا کام ہے۔

وزیر اعلیٰ کے مشیر نے کہا کہ 10سال سے جموں وکشمیر کے عوام کو تباہی اور ناگفتہ بہہ حالات سے گزرنا پڑا ہے۔اس عرصہ میں اس تاریخی ریاست کو تباہی اور بربادی کے دہانے پر لایا گیا۔ یہاں کے پشتینی باشندوں کی شنوائی کہیں نہیں تھی، نیز یہاں کے عوام کیخلاف اعلان جنگ کر دیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ عوامی حکومت ہر حال اور ہر وقت عوام کیلئے وقف ہے اور حکومت کی تمام تر توجہ یہاں کے عوام کو راحت پہنچانے پر مرکوز ہے۔

ناصر اسلم وانی نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کرنے کی تاکید کی اور ساتھ ہی آنے والے بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کیلئے ابھی سے کمربستہ رہنے کیلئے کہا۔

دریں اثنا کئی عوامی وفود، تاجر حضرات اور معزز شہری بھی وزیر اعلیٰ کے مشیر کیساتھ ملاقی ہوئے اور اپنے مسائل و مشکلات کی جانکاری دی۔

انہوں نے لوگوں کے مسائل سُنے اور موقعے پر ہی متعلقہ حکام کیساتھ رابطہ کرکے ان کا سدباب کرانے کی ہدایت دی۔

اس کے علاوہ انہوں نے صوبائی کمشنر اور ضلع ترقیاتی کمشنروں سے بھی رابطہ کیا اورنشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی تاکید کی۔

انہوں نے کہا کہ پانی کی نکاسی کیلئے، فلڈ کنٹرول، ایری گیشن ، فائرسروس اور میونسپلٹی کے پمپ کام پر لگائے جائیں تاکہ لوگوں کا عبور ومرور آسانی ہوسکے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں سال 2019 سے بے روزگاری کی شرح میں کمی درج ہوئی: کابینہ وزیر

Next Post

ریزرویشن پر سی ایس سی کی رپورٹ کے لیے چھ ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی:وزیر اعلیٰ کی وضاحت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

ریزرویشن پر سی ایس سی کی رپورٹ کے لیے چھ ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی:وزیر اعلیٰ کی وضاحت

کلگام کے تین لاپتہ افراد کا معاملہ: ایک اور لاش ملی، تیسرے نوجوان کی تلاش جاری

کلگام کے تین لاپتہ افراد کا معاملہ: ایک اور لاش ملی، تیسرے نوجوان کی تلاش جاری

میر منصور ،یاسر ریشی کی پی ڈی پی میں شمولیت واپسی

میر منصور ،یاسر ریشی کی پی ڈی پی میں شمولیت واپسی

بارہمولہ:دس سال پرانا فراڈ کیس حل کرلیا، ملزم گرفتار

بارہمولہ:دس سال پرانا فراڈ کیس حل کرلیا، ملزم گرفتار

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ریاسی میں منی بس کو سڑک حادثہ، تیس مسافر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »