• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ:دس سال پرانا فراڈ کیس حل کرلیا، ملزم گرفتار

بارہمولہ:دس سال پرانا فراڈ کیس حل کرلیا، ملزم گرفتار

by امت ڈیسک
16/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
تھانہ بونیار پولیس نے 10 سال پرانے فراڈ کے کیس کو حل کرلیا ہے۔ اس الزام کے تحت تھانہ بونیار پولیس کی جانب سے ایک ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ پولیس تھانہ بونیار کے مطابق منوج داس کی گرفتاری کے ساتھ 10 سال پرانے کیس کو کامیابی سے حل کر لیا گیا ہے۔

40 سالہ منوج داس جو کہ دیوگھر جھارکھنڈ کا رہائشی ہے، 90,000 روپے کے ایک آن لائن بینک فراڈ کیس میں ملوث تھا، جس کی ایف آئی آر 3/2016 کے سیکشن 420 آر پی سی کے تحت 2016 میں پی ایس بونیار میں درج کی گئی تھی۔ اس سلسلہ میں پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے۔

بارہمولہ پولیس عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے اور شہریوں پر زور دیتی ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور کمیونٹی میں امن و امان کو برقرار رکھنے میں مدد کے لیے کسی بھی طرح کی مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے جموں وکشمیر میں بھارتی فوج، پولیس اور سی آر پی ایف نے بانڈی پورہ ضلع کے گنڈابل حاجن روڈ سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا تھا۔ ملزمان کے قبضے سے ایک پستول، ایک پستول کا میگزین، دو ہینڈ گرنیڈ، ایک اے کے میگزین، گولہ بارود اور دیگر اشیاء برآمد ہوئی تھیں۔ یہ معلومات بھارتی فوج نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر پوسٹ کی تھی۔ لیکن دونوں مشتبہ افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تھی کیونکہ پولیس نے کہا تھا کہ وہ اس معاملے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میر منصور ،یاسر ریشی کی پی ڈی پی میں شمولیت واپسی

Next Post

ریاسی میں منی بس کو سڑک حادثہ، تیس مسافر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ریاسی میں منی بس کو سڑک حادثہ، تیس مسافر زخمی

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں 200 سے زائد بیرونی سرمایہ کاروں کو کاروباری  زمین فراہم

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں 200 سے زائد بیرونی سرمایہ کاروں کو کاروباری زمین فراہم

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

منشیات اسمگلنگ اور اس کا کاروبار کرنے والوں کیلئے کوئی رحم نہیں: وزیر داخلہ

کپوارہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

کپوارہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

کپوارہ میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان

کپوارہ میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »