• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ریاسی میں منی بس کو سڑک حادثہ، تیس مسافر زخمی

by امت ڈیسک
16/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جموں وکشمیر کے ریاسی ضلع کے کانچی موڑ علاقے میں منی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 30 مسافر زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز ریاسی کے تارا موڈ علاقے میں مسافر بردار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 22 خواتین سمیت 30 مسافر زخمی ہوئے ۔

حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں پر دو کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

حکام نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تیس زخمیوں میں سے رفاقت علی اور گوتم شرما کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں مزید علاج و معالجہ کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج ریفر کیا گیا۔ دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ:دس سال پرانا فراڈ کیس حل کرلیا، ملزم گرفتار

Next Post

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں 200 سے زائد بیرونی سرمایہ کاروں کو کاروباری زمین فراہم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں 200 سے زائد بیرونی سرمایہ کاروں کو کاروباری  زمین فراہم

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں 200 سے زائد بیرونی سرمایہ کاروں کو کاروباری زمین فراہم

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

منشیات اسمگلنگ اور اس کا کاروبار کرنے والوں کیلئے کوئی رحم نہیں: وزیر داخلہ

کپوارہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

کپوارہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

کپوارہ میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان

کپوارہ میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان

کولگام:مظاہرین کے ساتھ پولیس افسر کے مبینہ ناروا سلوک کی تحقیقات کا حکم

کولگام:مظاہرین کے ساتھ پولیس افسر کے مبینہ ناروا سلوک کی تحقیقات کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »