• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

منشیات اسمگلنگ اور اس کا کاروبار کرنے والوں کیلئے کوئی رحم نہیں: وزیر داخلہ

by امت ڈیسک
16/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
منشیات اسمگلنگ اور اس کا کاروبار کرنے والوں کیلئے کوئی رحم نہیں ہے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ منشیات کی برآمدگی تفتیش کیلئے نیچے سے اوپر اور اوپر سے نیچے تک کی شاندار کارکردگی کا ثبوت ہے اور زور دیا کہ نریندر مودی حکومت کا منشیات کے خلاف کریک ڈاو¿ن جاری رہے گا

سی این آئی کے مطابق امپھال اور گوہاٹی زون میں منشیات کے ایک بڑے نیٹ ورک کاطشت از بام کرتے ہوئے نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے 88 کروڑ روپے کی میتھمفیٹامین گولیوں کی ایک بڑی کھیپ ضبط کی گئی اور ایک بین الاقوامی کارٹیل کے چار ارکان کو گرفتار کیا گیا۔اس کارورائی پر وزیر داخلہ امیت شاہ نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کو کامیابی پر دلی مبارکباد دی۔شاہ نے یہ بھی کہا کہ منشیات کی برآمدگی تفتیش کے لیے نیچے سے اوپر اور اوپر سے نیچے تک کی شاندار کارکردگی کا ثبوت ہے اور زور دیا کہ نریندر مودی حکومت کا منشیات کے خلاف کریک ڈاو¿ن جاری رہے گا۔

انہوں نے ایکس پر لکھا ” منشیات کارٹیلوں کیلئے کوئی رحم نہیں. منشیات سے پاک بھارت کی تعمیر کیلئے مودی حکومت کے مارچ کو تیز کرتے ہوئے 88 کروڑ روپے کی میتھیمفیٹامائن گولیوں کی ایک بڑی کھیپ پکڑی گئی، اور امپھال اور گوہاٹی زونز میں منشیات کے بین الاقوامی کارٹیل کے 4 ارکان کو گرفتار کیا گیا۔ “ ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے این سی بی امپھال زون کے افسران نے 13 مارچ کو ایک کارروائی کی۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق این سی بی کی ٹیم نے لوینگ علاقے کے قریب ایک ٹرک کو روکا اور ٹرک کے عقبی حصے میں ایک ٹول باکس سے 102.39 کلو گرام میتھمفیٹامین گولیاں برآمد کیں۔اس نے مزید کہا کہ ٹرک پر سوار دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں 200 سے زائد بیرونی سرمایہ کاروں کو کاروباری زمین فراہم

Next Post

کپوارہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کپوارہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

کپوارہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

کپوارہ میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان

کپوارہ میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان

کولگام:مظاہرین کے ساتھ پولیس افسر کے مبینہ ناروا سلوک کی تحقیقات کا حکم

کولگام:مظاہرین کے ساتھ پولیس افسر کے مبینہ ناروا سلوک کی تحقیقات کا حکم

کٹرا میں شراب نوشی پڑی مہنگی، آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج

کٹرا میں شراب نوشی پڑی مہنگی، آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج

کپوارہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

کپواڑہ انکائونٹر: عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، آپریشن اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »