• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپوارہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

کپوارہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

by امت ڈیسک
17/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 17 مارچ : کپواڑہ ضلع میں پیر کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم ہوا۔ ایک اعلیٰ پولیس اہلکار نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ کپواڑہ ضلع کے کرمبھورہ، زچلڈارہ راجوار میں ملی ٹینٹوں کے چھپے ہونے کے بارے میں مخصوص اطلاعات پر فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے تلاشی مہم شروع کی۔

انہوں نے کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران چھپے ہوئے ملی ٹینٹوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے جواب میں انکاؤنٹر شروع ہوا۔

اس واقعہ میں دو سے تین ملی ٹینٹوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ (جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منشیات اسمگلنگ اور اس کا کاروبار کرنے والوں کیلئے کوئی رحم نہیں: وزیر داخلہ

Next Post

کپوارہ میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کپوارہ میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان

کپوارہ میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان

کولگام:مظاہرین کے ساتھ پولیس افسر کے مبینہ ناروا سلوک کی تحقیقات کا حکم

کولگام:مظاہرین کے ساتھ پولیس افسر کے مبینہ ناروا سلوک کی تحقیقات کا حکم

کٹرا میں شراب نوشی پڑی مہنگی، آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج

کٹرا میں شراب نوشی پڑی مہنگی، آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج

کپوارہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

کپواڑہ انکائونٹر: عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، آپریشن اختتام پذیر

کولگام واقعے پر اسمبلی میں ہنگامہ

کولگام واقعے پر اسمبلی میں ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »