• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منشیات اسمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث چار سرکاری ملازمین برطرف

منشیات اسمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث چار سرکاری ملازمین برطرف

by امت ڈیسک
26/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 26 مارچ: جموں و کشمیر حکومت نے بدھ کو چار مزید سرکاری ملازمین کو منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے پر برطرف کر دیا، حکام نے بتایا۔

عہدیداروں نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ ملازمین میں عبدالرشید بٹ، گینگ قلی ، اریگیشن اینڈ فلڈ کنٹرول ڈویژن سنبل؛ دلباغ سنگھ، لائن مین، جل شکتی (پی ایچ ای) سب ڈویژن، ہیرا نگر؛گلزار احمد، اسسٹنٹ موٹر مین، ہائیڈرولک ڈویژن، رام بن؛ نور محمد شیخ گینگ قلی آبپاشی ڈویژن، ٹنگمرگ شامل ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ تمام ملازمین کو ان کے متعلقہ علاقوں میں نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹراپک سبسٹنس (این ڈی پی ایس) کیسز کے سلسلے میں ان کی سروس سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

قبل ازیں حکومت نے گلزار احمد ڈار، جمعدار، آبپاشی ڈویژن شوپیاں کو ایف آئی آر نمبر 21/2023 کے تحت ایک مقدمہ کے سلسلے میں برطرف کر دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس نے سری نگر میں سرکردہ علیحدگی پسند رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے

Next Post

کشمیر میں دفتری اوقات کے دوران ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پاپندی عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
کشمیر میں دفتری اوقات کے دوران ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پاپندی عائد

کشمیر میں دفتری اوقات کے دوران ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پاپندی عائد

رمضان کے آخری عشرے کی اہمیت پر میرواعظ کا مسجد الفاروقیہ سرینگر میں خطاب

رمضان کے آخری عشرے کی اہمیت پر میرواعظ کا مسجد الفاروقیہ سرینگر میں خطاب

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

عدالت نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے انجینئر رشید کو حراستی پیرول دے دی

باغ گل لالہ عوام کے لئے کھول دیا گیا

باغ گل لالہ عوام کے لئے کھول دیا گیا

کولگام میں منشیات فروش کی 1.5 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد قرق

کولگام میں منشیات فروش کی 1.5 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد قرق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »