• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں دفتری اوقات کے دوران ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پاپندی عائد

کشمیر میں دفتری اوقات کے دوران ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پاپندی عائد

by امت ڈیسک
26/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : جموں وکشمیر حکومت نے دفتری اوقات کے دوران ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے سرکار نے تازہ فرمان جاری کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس تعلق سے جاری کیے گئے ایک تازہ حکم نامے میں تمام میڈیل کالجوں کے پرنسپلز اور ان سے منسلک اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس، چیف میڈیکل افسران اور تمام ضلع اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے زیر نگرانی کام کرنے والے تمام اسپتالوں کے ڈاکٹر دوران دفتری اوقات کے کوئی بھی پرائیویٹ پریکٹس نہ کریں۔

*خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ہوگی کارروائی*
حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ کچھ ڈاکٹر اسپتالوں میں ڈیوٹی کے اوقات کے دوران پرائیویٹ پریکٹس کررہے ہیں کہ جس کی وجہ سے نہ صرف مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ اسپتالوں کا کام کاج بھی متاثر ہورہا ہے۔ ایسے میں خلاف ورزی کرنے والے تمام ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

*پرائیویٹ پریکٹس کی شکایت کی ہوگی تحقیقات*
حکم نامے میں مزید لکھا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کو ان اسپتالوں میں موجود رہنا ہوگا جہاں وہ تعینات ہوں گے۔ تمام اسپتالوں کے سربراہاں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ڈاکٹروں کی حاضری پر نظر رکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ اسپتالوں کا کام کاج کسی طرح متاثر نہ ہو۔ جب کہ ڈیوٹی کے دوران کسی بھی ڈاکٹر کے خلاف پرائیویٹ پریکٹس کی شکایت کی تحقیقات کی جائے اور اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ایسے میں تمام اسپتالوں کے سربراہان پر سخت دباؤ ہے کہ اچانک اسپتالوں کا معائنہ کرکے حکم نامے سختی سے لاگو کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منشیات اسمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث چار سرکاری ملازمین برطرف

Next Post

رمضان کے آخری عشرے کی اہمیت پر میرواعظ کا مسجد الفاروقیہ سرینگر میں خطاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
رمضان کے آخری عشرے کی اہمیت پر میرواعظ کا مسجد الفاروقیہ سرینگر میں خطاب

رمضان کے آخری عشرے کی اہمیت پر میرواعظ کا مسجد الفاروقیہ سرینگر میں خطاب

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

عدالت نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے انجینئر رشید کو حراستی پیرول دے دی

باغ گل لالہ عوام کے لئے کھول دیا گیا

باغ گل لالہ عوام کے لئے کھول دیا گیا

کولگام میں منشیات فروش کی 1.5 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد قرق

کولگام میں منشیات فروش کی 1.5 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد قرق

کٹھوعہ کے جوتھانہ علاقے میں جھڑپ شروع

کٹھوعہ کے جوتھانہ علاقے میں جھڑپ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »