• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کے لوگ 90 سے ملی ٹینسی کا چیلنج دیکھ رہے ہیں :سریندر چودھری

جموں کشمیر کے لوگ 90 سے ملی ٹینسی کا چیلنج دیکھ رہے ہیں :سریندر چودھری

by امت ڈیسک
29/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر / جموں وکشمیر کے نائب وزیر اعلی سریندر چودھری کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کو نوے کی دہائی سے ملی ٹنسی کے چلینج کا سامنا ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ جو لوگ ان سازشوں کے پیچھے ہیں وہ نہ پہلے کامیاب ہوئے ہیں اور نہ ہی آگے کامیاب ہوں گے۔

نائب وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں کٹھوعہ انکائوٹر میں جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار جگبیر سنگھ کی میت پر پھول مالا چڑھانے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا: جموں وکشمیر کی مضبوطی کے لئے ان بچوں نے شہادتیں دی ہیں ہم سب کے دل غمگین ہیں، ہماری دعا ہے کہ ان کی آتما کو سکون اور لواحقین کو صبر ملے۔

ملی ٹنسی ایک چلینج ہونے کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا: جموں وکشمیر کے لوگ سیکورٹی فورسز کو 90 کی دہائی سے ہی ملی ٹنسی کا چلینج دیکھ رہے ہیں، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا: جو لوگ اس کے پیچھے ہیں اور سر حد پار سے سازشیں کر رہے ہیں ان کو سمجھنا چاہئے کہ وہ نہ پہلے کامیاب ہوئے ہیں اور نہ آگے کامیاب ہوں گے۔

مسٹر چودھری نے کہا جو ملک یہاں وہاں سے جموں وکشمیر میں ملی ٹنٹ بھیج رہا ہے وہ خود تباہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا: اس ملک کو اب یہ سمجھنا چاہئے کہ اگر وہ سمجھتا ہے کہ اس طرحہندوستان یا جموں وکشمیر کو کمزور کیا جائے گا تو وہ غلط ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا ملک کے لئے جب شہادت دی جاتی ہے تو اس میں تمام کمیونٹیاں شامل ہوتی ہیں جسیے کٹھوعہ میں ہندو اور مسلمان دونوں نے شہادتیں پیش کیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قرآن اور اسلامی خطاطی کی نمائش تبین قرآنی تحقیقاتی ادارہ، سرینگر میں منعقد

Next Post

وادی کے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
وادی کے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی

وادی کے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی

ہریانہ میں بھاجپا  حکومت نے  عید کی چھٹی منسوخ  کی

ہریانہ میں بھاجپا حکومت نے عید کی چھٹی منسوخ کی

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن نئے علاقوں میں بڑھایا گیا

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن نئے علاقوں میں بڑھایا گیا

ریاستی درجہ مقررہ وقت پر بحال ہو گا: امیت شاہ

ریاستی درجہ مقررہ وقت پر بحال ہو گا: امیت شاہ

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، 30 مارچ کو عید

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، 30 مارچ کو عید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »