• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن نئے علاقوں میں بڑھایا گیا

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن نئے علاقوں میں بڑھایا گیا

by امت ڈیسک
29/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے جنگلی علاقے میں ہفتے کے روز ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کو مزید کئی علاقوں تک وسعت دی گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے جائے تصادم کے قریب بڑی مقدار میں اسلحہ گولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کٹھوعہ کے گھنے جنگلات میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن بدستور جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے ہفتے کے روز مزید کئی علاقوں میں سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے پہرے بٹھا دیے ہیں۔

جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ نالین پربھات کے مطابق گھنے جنگلات میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان طویل فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس دوران چار پولیس اہلکار ازجان ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے، جن کی شناخت اور تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ جاری ہے۔ دریں اثنا فوج کی رائزنگ اسٹار’ کور نے اس انکاؤنٹر کے دوران ازجان ہونے والے پولیس جوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

رائزنگ اسٹار کور، جموں و کشمیر پولیس کے ان بہادر اہلکاروں” کی قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہے، جنہوں نے کٹھوعہ میں آپریشن سیفیان کے دوران جرات و بہادری سے لڑتے ہوئے اپنی جانیں نچھاور کیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہریانہ میں بھاجپا حکومت نے عید کی چھٹی منسوخ کی

Next Post

ریاستی درجہ مقررہ وقت پر بحال ہو گا: امیت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
ریاستی درجہ مقررہ وقت پر بحال ہو گا: امیت شاہ

ریاستی درجہ مقررہ وقت پر بحال ہو گا: امیت شاہ

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، 30 مارچ کو عید

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، 30 مارچ کو عید

میانمار تباہ کن زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 1600 سے زائد ہوگئی

میانمار تباہ کن زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 1600 سے زائد ہوگئی

وقف بورڈکے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

وقف بورڈکے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر میں گاڑی کی زد میں آکر نوجوان ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »