• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وقف بورڈکے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

وقف بورڈکے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

by امت ڈیسک
30/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر وقف بورڈ نے ہفتے کے رور اپنے ملازمین کے لیے تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔

یہ اعلان بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے ہفتے کو یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا بورڈ نے ایک نظرثانی شدہ تنخواہ کا ڈھانچہ نافذ کیا ہے جس سے مختلف زمروں کے ملازموں کو فائدہ پہنچے گا ۔

انہوں نے مزید کہا تنخواہ کے ڈھانچے کو مہارت کی سطح کی بنیاد پر درجہ بندی کیا گیا ہے، ہنر مند ملازمین کو اب 18 ہزار روپیے ماہانہ جبکہ نیم ہنر مند ملازمین کو 16 ہزار روپیے ماہانہ تنخواہ ملیں گے ۔ ان کا کہنا ہے کہ غیر ہنر مند ملازمین کو ماہانہ 15 ہزار روپئے تنخواہ دی جائے گی۔

ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ اماموں، خطیبوں اور وقف کے مستقل ملازموں کے بنیادی تنخواہ میں 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ائمہ اور خطیبوں کی وجہ سے ہی وقف چلتا ہے۔ ان کا کہنا تھا: یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے کیونکہ ہمارے ملازموں کو بہت کم تنخواہ ملتی تھی ۔ چیئر پرسن نے کہا کہ آج کی مہنگائی میں بھی وقف میں کچھ ملازموں کو 3 ہزار یا 4 ہزار ماہانہ تنخواہ ملتی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ وقف میں تبدیلی آئی ہے اور جن لوگوں نے محنت ان کو اس کا پھل ملنا چاہئے۔ اندرابی نے کہا یہ ہماری فیملی ہے جن کو آج ہم نے یہ عید کا تحفہ دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میانمار تباہ کن زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 1600 سے زائد ہوگئی

Next Post

سری نگر میں گاڑی کی زد میں آکر نوجوان ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر میں گاڑی کی زد میں آکر نوجوان ازجان

وادی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہلکے درجے کے برف و باراں کا امکان

کشمیر میں عید الفطر کے موقع پر موسم خشک وخوشگوار رہنے کا امکان

عید گاہ سرینگر میں نماز عید 10بجے مقرر: انجمن اوقاف

عید گاہ سرینگر میں نماز عید 10بجے مقرر: انجمن اوقاف

تعمیراتی کام کی وجہ سے عیدگاہ سری نگر میں عید کی نماز نہیں ہوگی: وقف بورڈ

تعمیراتی کام کی وجہ سے عیدگاہ سری نگر میں عید کی نماز نہیں ہوگی: وقف بورڈ

ہندواڑہ:بیٹے کو دل کا دورہ پڑنے کی خبر  سن کر والدہ چل بسی

ہندواڑہ:بیٹے کو دل کا دورہ پڑنے کی خبر سن کر والدہ چل بسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »