• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں انتظامی تبدیلیاں: 48افسران کا تبادلہ

جموں کشمیر میں انتظامی تبدیلیاں: 48افسران کا تبادلہ

by امت ڈیسک
01/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر حکومت نے ایک اہم انتظامی رد و بدل کے تحت 48 افسران کے تبادلے کیے ہیں۔ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری حکم نامے کے مطابق مختلف محکموں سے وابستہ افسران کو نئی تعیناتیوں کے تحت منتقل کیا گیا ہے۔ یہ تمام افسران جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروسز (JKAS) سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے تبادلے کا اختیار یونین ٹیریٹری انتظامیہ کے پاس ہے۔ قواعد کے مطابق آل انڈیا سروسز کے افسران کے تبادلے کا کلیدی اختیار لیفٹیننٹ گورنر کے پاس ہوتا ہے۔

تبادلہ کیے گئے افسران میں زیادہ تر ڈپٹی کمشنر کے عہدے سے کم درجے کے ہیں، جنہیں مختلف جگہوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ منتقل ہونے والے افسران میں محمد اشرف شیخ (JKAS)، جو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلوامہ کے عہدے پر تعینات تھے، کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اونتی پورہ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح ریاض احمد شاہ، جو محکمہ دیہی ترقی کشمیر میں جوائنٹ ڈائریکٹر (ایڈمنسٹریشن) کے طور پر کام کر رہے تھے، کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کپوارہ تعینات کیا گیا ہے۔

انیل کمار ٹھاکر جو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشولی، جموں کے عہدے پر فائز تھے، کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ مقرر کیا گیا ہے۔ ایس سندیپ سنگھ بالی جو پروگرام آفیسر، آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ ، اننت ناگ کے طور پر کام کر رہے تھے کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اننت ناگ کے طور پر منتقل اور تعینات کیا گیا ہے۔ جبکہ الیاس احمد نائسرو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو مزید پوسٹنگ کے لیے رپورٹ کریں گے۔

پنکج بھگوترا پروگرام آفیسر ، آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ، ریاسی، کو منتقل کر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، بشولی کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح ڈپٹی ایکسائز کمشنر (ڈسٹلریز) جموں، رامکیش شرما، کا تبادلہ کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سندربنی کے طور پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ اس پوسٹ پر موجودہ نائب راجیو مگوترا مزید پوسٹنگ کے لیے جنرل ایڈمنسٹریشن کو رپورٹ کریں گے۔

اس کے علاوہ متعدد دیگر افسران کو بھی مختلف محکموں میں نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ نے خواتین کے لیے مفت ٹرانسپورٹ سروس کو جھنڈی دکھائی

Next Post

چندرابابو نائیڈو کا وقف ترمیمی بل کی حمایت کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
چندرابابو نائیڈو کا  وقف ترمیمی بل کی حمایت کا اعلان

چندرابابو نائیڈو کا وقف ترمیمی بل کی حمایت کا اعلان

قاضی گنڈ: نو یگ ٹنل کے قریب بھیانک سڑک حادثہ،ایک کی موت، چار زخمی

قاضی گنڈ: نو یگ ٹنل کے قریب بھیانک سڑک حادثہ،ایک کی موت، چار زخمی

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ جنگ ​​بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاک فوج نے ہندوستانی علاقے میں گھس آئی: فوج

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ جنگ ​​بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاک فوج نے ہندوستانی علاقے میں گھس آئی: فوج

جموں میں آئی پی ایل سٹے بازی کا پردہ فاش، چار گرفتار، نقدی رقم اور الیکٹرانک آلات ضبط:پولیس

جموں میں آئی پی ایل سٹے بازی کا پردہ فاش، چار گرفتار، نقدی رقم اور الیکٹرانک آلات ضبط:پولیس

ہنگامے کے بیچ لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پیش

ہنگامے کے بیچ لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »