• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
48کے اے ایس آفسران کا تبادلہ،عمرعبداللہ کی صدارت میں 4 اپریل کو نیشنل کانفرنس کی ہنگامی میٹنگ

بھاجپا کی گود میں بیٹھ کر پی ڈی پی نے جموں کشمیر کی تباہی کی: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
09/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال کیلئے پی ڈی پی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ جو لوگ کبھی بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کرتے تھے اور نازک وقت میں خاموش رہے، اب وہ مرکزی وزیر کے ساتھ تصویر لینے کیلئے ان پر الزامات لگا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندوں کی حیثیت سے ان سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اسمبلی کے اندر عوامی تحفظات کو اٹھائیں گے۔ اگر ہم ایوان میں عوام کے مسائل نہیں اٹھائیں گے تو اور کہاں اٹھائیں گے؟ ۔ سی این آئی کے مطابق جموں میں قانو ن ساز اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے لیے پی ڈی پی کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوںنے کہا ”آج جو لوگ مجھ پر مرکزی وزیر کے ساتھ تصویر لینے کا الزام لگا رہے ہیں، وہی لوگ ہیں جنہوں نے بی جے پی کی گود میں بیٹھ کر دودھ اور ٹافیاں کی باتیں کیں، اور آواز اٹھائے بغیر جموں و کشمیر کی تباہی کو دیکھا“۔عمر عبد اللہ نے کہا کہ کچھ ارکان نے ٹیولپ گارڈن میں ایک موقع میٹنگ کے دوران مرکزی وزیر کے ساتھ لی گئی تصویر کا استعمال کرتے ہوئے ان کے بارے میں سوالات اٹھائے۔ انہوں نے کہا ”میں اپنے والد کو باغ میں لے گیا تھا، اور وہاں ایک مرکزی وزیر موجود تھا، اس نے مجھ سے ایک تصویر مانگی۔ مجھے انکار یا بدتمیزی کرنا کیا تھا؟ میں نے تصویر لی۔ “ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں نشانہ بنانے کیلئے اس طرح کی تصویر کا استعمال ناانصافی ہے، خاص طور پر ان لوگوں کی طرف سے جنہوں نے بی جے پی کو جموں و کشمیر کی سیاست میں داخل ہونے میں مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے جموں و کشمیر کے لوگوں سے 2016 کی ہلاکتوں پر کبھی معافی نہیں مانگی۔عمر عبداللہ نے کہا کہ ایوان میں ان کی غیر موجودگی میں بہت سی عجیب باتیں ہوئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ منتخب نمائندوں کی حیثیت سے ان سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اسمبلی کے اندر عوامی تحفظات کو اٹھائیں گے۔ اگر ہم ایوان میں عوام کے مسائل نہیں اٹھائیں گے تو اور کہاں اٹھائیں گے؟۔ وقف ترمیمی بل پر مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں عمر نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کی قیادت یا ترجمان اس کے مطابق جواب دیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسمبلی سب کی ہے، صرف نیشنل کانفرنس یا کسی دوسری پارٹی کی نہیں ہے:سجاد لون

Next Post

وقف ترمیمی قانون مغربی بنگال میں لاگو نہیں ہوگا؛ممتا بینرجی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
Next Post
وقف ترمیمی قانون مغربی بنگال میں لاگو نہیں ہوگا؛ممتا بینرجی

وقف ترمیمی قانون مغربی بنگال میں لاگو نہیں ہوگا؛ممتا بینرجی

ڈوڈہ سڑک حادثے میں 2 ہلاک، 4 زخمی

ڈوڈہ سڑک حادثے میں 2 ہلاک، 4 زخمی

پٹن بارہمولہ میں بجلی جھٹکا لگنے سے ٹپر ڈرائیور ازجان

پٹن بارہمولہ میں بجلی جھٹکا لگنے سے ٹپر ڈرائیور ازجان

ادھم پور جھڑپ : جوفر جنگل میں شدید فائرنگ کا تبادلہ

ادھم پور جھڑپ : جوفر جنگل میں شدید فائرنگ کا تبادلہ

پونچھ  سڑک حادثے میں 9  مسافر زخمی

پونچھ سڑک حادثے میں 9 مسافر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »