• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پٹن بارہمولہ میں بجلی جھٹکا لگنے سے ٹپر ڈرائیور ازجان

پٹن بارہمولہ میں بجلی جھٹکا لگنے سے ٹپر ڈرائیور ازجان

by امت ڈیسک
10/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ، 10 اپریل: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے چنار کالونی تلگام پٹن علاقے میں جمعرات کو بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک 29 سالہ شخص کی موت ہو گئی۔

ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ یہ شخص جو کہ پیشے سے ٹپر ڈرائیور تھا، ایک بجلی تار سے رابطے میں آنے کے بعد شدید زخمی ہو گیا۔ اسے فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ اسپتال پٹن لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

متوفی کی شناخت توصیف احمد شیخ ولد غلام محی الدین شیخ ساکن ولرامن چندوسہ کے بطور ہوئی ہے۔

حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ (جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں 2 ہلاک، 4 زخمی

Next Post

ادھم پور جھڑپ : جوفر جنگل میں شدید فائرنگ کا تبادلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
Next Post
ادھم پور جھڑپ : جوفر جنگل میں شدید فائرنگ کا تبادلہ

ادھم پور جھڑپ : جوفر جنگل میں شدید فائرنگ کا تبادلہ

پونچھ  سڑک حادثے میں 9  مسافر زخمی

پونچھ سڑک حادثے میں 9 مسافر زخمی

یو اے پی اے کے تحت درج کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر اور پلوامہ میں تلاشی کارروائیاں:پولیس

یو اے پی اے کے تحت درج کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر اور پلوامہ میں تلاشی کارروائیاں:پولیس

پونچھ میں پاک بھارت افواج کی فلیگ میٹنگ

پونچھ میں پاک بھارت افواج کی فلیگ میٹنگ

کشمیر میں مزید دو سرکاری ملازمین برطرف

کشمیر میں مزید دو سرکاری ملازمین برطرف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »