• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ  سڑک حادثے میں 9  مسافر زخمی

پونچھ سڑک حادثے میں 9 مسافر زخمی

by امت ڈیسک
10/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر- جموں خطہ کے پونچھ ضلع میں مینڈھر کے دھرگلون علاقے میں کوٹا کے قریب جمعرات کو ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے بعد سات خواتین سمیت کم از کم نو افراد زخمی ہو گئے۔

خبر رساں ایجنسی جی این ایس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ایک ٹاٹا سومو جس کا رجسٹریشن نمبر JK03C-5203 تھا، اپنا کنٹرول کھو بیٹھا اور دھرگلون میں کوٹا کے قریب 100 میٹر نیچے کھائی میں گر گیا، جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہوئے، جنہیں علاج کے لیے ایس ڈی ایچ مینڈھر منتقل کیا گیا، خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے رپورٹ کیا

ادھر پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور جھڑپ : جوفر جنگل میں شدید فائرنگ کا تبادلہ

Next Post

یو اے پی اے کے تحت درج کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر اور پلوامہ میں تلاشی کارروائیاں:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
یو اے پی اے کے تحت درج کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر اور پلوامہ میں تلاشی کارروائیاں:پولیس

یو اے پی اے کے تحت درج کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر اور پلوامہ میں تلاشی کارروائیاں:پولیس

پونچھ میں پاک بھارت افواج کی فلیگ میٹنگ

پونچھ میں پاک بھارت افواج کی فلیگ میٹنگ

کشمیر میں مزید دو سرکاری ملازمین برطرف

کشمیر میں مزید دو سرکاری ملازمین برطرف

سوپور میں لشکرِ طیبہ کے دو ہینڈلرز کی جائیداد قرق: پولیس

سوپور میں لشکرِ طیبہ کے دو ہینڈلرز کی جائیداد قرق: پولیس

یونیورسٹی آف کشمیر میں متبادل تنازعہ کے حل سے متعلق قومی کانفرنس

یونیورسٹی آف کشمیر میں متبادل تنازعہ کے حل سے متعلق قومی کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »