• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

وقف ایکٹ پر التوا کی تحریک، اراکین کا اقدام غلط: وزیراعلیٰ

by امت ڈیسک
15/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر میں اپوزیشن اراکین اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے کی جانے والی تنقید کے درمیان وزیر اعلیٰ عمر عبدالله نے منگل کو قانون ساز اسمبلی میں اراکین کی جانب سے پیش کی گئی وقف ترمیمی بل پر التوا کی تحریک کو ایک غلط اقدام قرار دیا۔

وزیر اعلیٰ نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر نے اجلاس کے آخری دن سب کچھ واضح کر دیا۔ اراکین کی جانب سے پیش کی گئی التوا کی تحریک ایک نامناسب قدم تھا کیونکہ اس تحریک کا مقصد مقامی حکومت کے اقدام کو چیلنج کرنا تھا۔ تاہم اگر یہ قرارداد مختلف انداز میں پیش کی جاتی تو نتیجہ شاید مختلف ہوتا۔

وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ اب ان کی جماعت نے اس معاملے کو سپریم کورٹ میں اٹھایا ہے اور اب عدالت کے فیصلے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ ریاستی درجہ کی بحالی کے بارے میں بات کرتے ہوئے، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ریاست کا درجہ بحال کیا جائے کیونکہ جموں و کشمیر میں انتخابات کو چھ ماہ گزر چکے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ حالیہ دورہ جموں و کشمیر کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ان سے علیحدہ ملاقات کی۔ مجھے امید ہے کہ ریاست کا درجہ جلد بحال ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وقف ترمیمی بل مسلمانوں پر ایک حملہ ہے:ناصر اسلم وانی

Next Post

ریاستی درجہ کی بحالی کے لئے پر امید ہوں: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
ریاستی درجہ کی بحالی کے لئے پر امید ہوں: عمر عبداللہ

ریاستی درجہ کی بحالی کے لئے پر امید ہوں: عمر عبداللہ

مبینہ طبی لاپرواہی کے باعث سی ڈی اسپتال میں مریض کی موت

مبینہ طبی لاپرواہی کے باعث سی ڈی اسپتال میں مریض کی موت

جموں و کشمیر: کشتواڑ،وادی میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

جموں و کشمیر: کشتواڑ،وادی میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

اے ایس دلت کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے متعلق خامہ فرسائی ان کی اپنی ذہنی اختراع ہے: تنویر صادق

اے ایس دلت کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے متعلق خامہ فرسائی ان کی اپنی ذہنی اختراع ہے: تنویر صادق

جموں کشمیر، جسٹس ارون پَلی نے چیف جسٹس کے طور حلف لیا

جموں کشمیر، جسٹس ارون پَلی نے چیف جسٹس کے طور حلف لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »