• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وقف ترمیمی بل مسلمانوں پر ایک حملہ ہے:ناصر اسلم وانی

وقف ترمیمی بل مسلمانوں پر ایک حملہ ہے:ناصر اسلم وانی

by امت ڈیسک
15/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم وانی نے وقف ترمیمی بل کو مسلمانوں پر ایک حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے اس بل کے خلاف عدالت عظمیٰ میں ایک عرضی دائر کی ہے۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ انہیں عدالت عظمیٰ سے انصاف کی امید ہے۔موصوف مشیر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔وقف بل پر پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘یہ بل ہمارے خلاف سیدھا حملہ ہے اور صرف مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘ہم نے اس بل کے خلاف عدالت عظمیٰ میں ایک عرضی دائر کی ہے اور ہمیں عدالت عظمیٰ سے انصاف کی امید ہے’۔انہوں نے کہا: ‘کسی بھی مذہبی ادارے پر اس طرح کا حملہ نہیں کیا جا رہا ہے جس طرح وقف پر کیا جا رہا ہے جو ہمیں برداشت نہیں ہے’۔

ایک اور سوال کے جواب میں مسٹر وانی نے کہا: ‘بی جے پی کی اپنی سیاست ہے اور ہماری اپنی سیاست ہے، وہ کریں جو انہیں کرنا ہے’۔انہوں نے کہا: ‘ہم ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں یہ ہمارا حق ہے، ہم پر کوئی احسان نہیں ہے’۔ان کا مزید کہنا تھا: ‘ملک کے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے بھی پارلیمنٹ میں اس کی بحالی کا وعدہ کیا ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این سی کو وقف بل کے خلاف قرار داد نہ لانے کی وضاحت کرنی چاہئے: التجا مفتی

Next Post

وقف ایکٹ پر التوا کی تحریک، اراکین کا اقدام غلط: وزیراعلیٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

وقف ایکٹ پر التوا کی تحریک، اراکین کا اقدام غلط: وزیراعلیٰ

ریاستی درجہ کی بحالی کے لئے پر امید ہوں: عمر عبداللہ

ریاستی درجہ کی بحالی کے لئے پر امید ہوں: عمر عبداللہ

مبینہ طبی لاپرواہی کے باعث سی ڈی اسپتال میں مریض کی موت

مبینہ طبی لاپرواہی کے باعث سی ڈی اسپتال میں مریض کی موت

جموں و کشمیر: کشتواڑ،وادی میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

جموں و کشمیر: کشتواڑ،وادی میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

اے ایس دلت کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے متعلق خامہ فرسائی ان کی اپنی ذہنی اختراع ہے: تنویر صادق

اے ایس دلت کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے متعلق خامہ فرسائی ان کی اپنی ذہنی اختراع ہے: تنویر صادق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »