• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر: کشتواڑ،وادی میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

جموں و کشمیر: کشتواڑ،وادی میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
16/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں،: جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بدھ کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت2.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 5 کلو میٹر تھی۔

نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بدھ کی علی الصبح 5 بجکر 14 منٹ پر زلزلہ آیا۔انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت2.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 5 کلو میٹر تھی۔تاہم زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

بعض اطلاعات کے مطابق وادی کشمیر کے بعض علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ دہلی این سی آر ٹی میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مبینہ طبی لاپرواہی کے باعث سی ڈی اسپتال میں مریض کی موت

Next Post

اے ایس دلت کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے متعلق خامہ فرسائی ان کی اپنی ذہنی اختراع ہے: تنویر صادق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اے ایس دلت کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے متعلق خامہ فرسائی ان کی اپنی ذہنی اختراع ہے: تنویر صادق

اے ایس دلت کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے متعلق خامہ فرسائی ان کی اپنی ذہنی اختراع ہے: تنویر صادق

جموں کشمیر، جسٹس ارون پَلی نے چیف جسٹس کے طور حلف لیا

جموں کشمیر، جسٹس ارون پَلی نے چیف جسٹس کے طور حلف لیا

اگر ‘وقف بائی یوزر’ کو خارج کیا گیا تو مسائل پیدا ہوں گے، سپریم کورٹ کی مرکز کو وارننگ

اگر ‘وقف بائی یوزر’ کو خارج کیا گیا تو مسائل پیدا ہوں گے، سپریم کورٹ کی مرکز کو وارننگ

اگر ‘وقف بائی یوزر’ کو خارج کیا گیا تو مسائل پیدا ہوں گے، سپریم کورٹ کی مرکز کو وارننگ

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ چیلنج پر عبوری حکم پاس کرنے کی تجویز پیش کی

دلت کی باتیں جھوٹ کا بلندہ: ڈاکٹر فاروق

دلت کی باتیں جھوٹ کا بلندہ: ڈاکٹر فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »