• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکینہ یتو کا ژالہ باری پر اظہار تشویش،کولگام، شوپیاں انتظامیہ سے نقصان کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

سکینہ یتو کا ژالہ باری پر اظہار تشویش،کولگام، شوپیاں انتظامیہ سے نقصان کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

by امت ڈیسک
19/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، صحت،طبی تعلیم اور سماجی بہبود کی وزیر سکینہ یتو نے وادی میں حالیہ ژالہ باری سے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس نے کولگام اور شوپیاں اضلاع کے کئی علاقوں میں باغات اور کھیتوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ اضلاع کی انتظامیہ کو متحرک کر دیا گیا ہے اور انہیں نقصانات کا فوری تخمینہ لگانے اور بروقت معاوضہ کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سکینہ یتو نے کہا کہ اس موسمی آفت نے ہزاروں باغبانوں اور کاشتکاروں کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے، جن میں سے اکثر اپنی روزی روٹی کے لیے آنے والے فصل پر مکمل انحصار کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا: ‘ہماری حکومت پوری طرح سے اس مشکل وقت میں کسان برادری کے ساتھ کھڑی ہے’۔

انہوں نے مزید کہا کہ متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقامی نمائندوں اور کمیونٹی لیڈروں کے ساتھ شفاف ہم آہنگی کو ترجیح دیں تاکہ نقصانات کا تخمینہ تیز کیا جائے اور متاثرہ خاندانوں کو ضروری معاوضہ دیا جائے۔

واضح رہے کہ شدید ژالہ باری سے کولگام اور شوپیاں اضلاع کے میوہ باغات کو زبردست نقصان ہوا ہے۔

دریں اثنا پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘گذشتہ روز ژالہ باری نے پوری وادی میں پھلوں کے باغات کو تباہ کر دیا جس سے کسانوں کو شدید نقصان پہنچا’۔

انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر معائنہ کرنے والی ٹیمیں تعینات کرے تاکہ نقصان کی حد کا اندازہ لگایا جا سکے اور متاثرہ کسانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دلی میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی نیشنل کانفرنس کو کمزور کرنے کے لئے بیٹھا رہتا ہے: تنویر صادق

Next Post

وزیر اعظم نریندرمودی دو روزہ دورہ پر سعودی عرب جائیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

وزیر اعظم نریندرمودی دو روزہ دورہ پر سعودی عرب جائیں گے

جموں و کشمیر میں تنازعہ کے کاروبار کرنے والوں کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے: ایل جی

جموں و کشمیر میں تنازعہ کے کاروبار کرنے والوں کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے: ایل جی

ریاسی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو ازجان، ایک زخمی، 40 بھیڑیں ہلاک

ریاسی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو ازجان، ایک زخمی، 40 بھیڑیں ہلاک

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

جموں سری نگر ہائی وے پر لینڈ سلائیڈنگ، شدید بارشوں کی وجہ سے ٹریفک معطل

رام بن بادل پھٹنے سے دو ازجان، ایک لاپتہ، 90 سے زائد کو بچا لیا گیا

رام بن بادل پھٹنے سے دو ازجان، ایک لاپتہ، 90 سے زائد کو بچا لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »