• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن بادل پھٹنے سے دو ازجان، ایک لاپتہ، 90 سے زائد کو بچا لیا گیا

رام بن بادل پھٹنے سے دو ازجان، ایک لاپتہ، 90 سے زائد کو بچا لیا گیا

by امت ڈیسک
20/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رامبن، 20 اپریل: اتوار کی صبح رامبن ضلع کے دھرم کنڈ علاقے میں چناب پل کے قریب ایک گاؤں میں بادل پھٹنے سے سیلاب کی وجہ سے دو افراد کی جان چلی گئی جبکہ ایک لاپتہ ہے اور 90 سے زیادہ لوگوں کو بچا لیا گیا۔

ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ اچانک بادل پھٹنے سے ایک مقامی نالے کے پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہوا، جو کہ سیلاب میں تبدیل ہو کر گاؤں میں بہہ گیا۔

اہلکار نے بتایا کہ دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک لاپتہ ہے جبکہ 90 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا ہے، دس گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں جبکہ 25 سے 30 دیگر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

جیسے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھرم کنڈ پولیس نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور بڑھتے ہوئے پانی میں پھنسے تقریباً 90 تا 100 لوگوں کو کامیابی کے ساتھ باہر نکالا۔

حکام نے نقصان کا اندازہ لگانا شروع کر دیا ہے۔ ریسکیو اور راحت کاری کا عمل تاحال جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں سری نگر ہائی وے پر لینڈ سلائیڈنگ، شدید بارشوں کی وجہ سے ٹریفک معطل

Next Post

عمر عبداللہ کو دہلی لے جانے والی فلائٹ کا رخ جے پور موڑ دیا گیا، وزیر اعلیٰ بھڑک گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
عمر عبداللہ کو دہلی لے جانے والی فلائٹ کا رخ جے پور موڑ دیا گیا، وزیر اعلیٰ بھڑک گئے

عمر عبداللہ کو دہلی لے جانے والی فلائٹ کا رخ جے پور موڑ دیا گیا، وزیر اعلیٰ بھڑک گئے

رامبن: تین افراد ازجان ، 100 سے زیادہ لوگ ریسکیو کیے گئے

رامبن: تین افراد ازجان ، 100 سے زیادہ لوگ ریسکیو کیے گئے

کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ادھم پور روڈ حادثے میں 6 فوجی زخمی

رام بن میں 21 اپریل کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے: ڈی سی رامبن

رام بن میں 21 اپریل کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے: ڈی سی رامبن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »