• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

وزیر اعظم نریندرمودی دو روزہ دورہ پر سعودی عرب جائیں گے

by امت ڈیسک
19/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 22-23 اپریل کو دو روزہ دورہ پر سعودی عرب جائیں گے۔

وزارت خارجہ کے مطابق، سال 2016 اور 2019 کے بعد وزیر اعظم کا سعودی عرب کا یہ تیسرا دورہ ہوگا۔ یہ دورہ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم کے ستمبر 2023 میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے اور ہندوستان-سعودی عرب اسٹریٹجک پارٹنر شپ کونسل کی پہلی میٹنگ کی شریک صدارت کے لئے نئی دہلی کے سرکاری دورہ کے بعد کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم مودی اور شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ریاض میں دو طرفہ میٹنگ ہوگی، جس میں کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے نئے معاہدے طے پانے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ، دونوں رہنما علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے جن میں اسرائیل-فلسطین تنازعہ اور ہندوستان-مشرقی یورپ اقتصادی راہداری (آئی ایم اے سی) کو آگے بڑھانے کا مسئلہ شامل ہے۔

وزارت خارجہ نے کہا کہ ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان سماجی، ثقافتی اور کاروباری رابطوں کی طویل تاریخ کے ساتھ قریبی اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ تزویراتی شراکت داروں کے طور پر، دونوں ممالک سیاسی، دفاع، سلامتی، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، ٹیکنالوجی، صحت، تعلیم، ثقافت اور عوام سے عوام کے تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں مضبوط دو طرفہ تعلقات کا اشتراک کرتے ہیں۔

سعودی عرب کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات پچھلی دہائی کے دوران ایک مضبوط اور پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہوئے ہیں اور سرمایہ کاری کے بڑھتے ہوئے وعدوں، دفاعی تعاون کو وسعت دینے اور تمام شعبوں میں اعلیٰ سطحی تبادلوں کے ساتھ کئی اسٹریٹجک شعبوں میں تعاون کو وسعت ملی ہے۔

وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم کا دورہ اس اہمیت کی عکاسی کرتا ہے جو ہندوستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو دیتا ہے۔

یہ ہماری کثیر جہتی شراکت داری کو مزید گہرا اور مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سکینہ یتو کا ژالہ باری پر اظہار تشویش،کولگام، شوپیاں انتظامیہ سے نقصان کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

Next Post

جموں و کشمیر میں تنازعہ کے کاروبار کرنے والوں کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے: ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں تنازعہ کے کاروبار کرنے والوں کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے: ایل جی

جموں و کشمیر میں تنازعہ کے کاروبار کرنے والوں کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے: ایل جی

ریاسی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو ازجان، ایک زخمی، 40 بھیڑیں ہلاک

ریاسی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو ازجان، ایک زخمی، 40 بھیڑیں ہلاک

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

جموں سری نگر ہائی وے پر لینڈ سلائیڈنگ، شدید بارشوں کی وجہ سے ٹریفک معطل

رام بن بادل پھٹنے سے دو ازجان، ایک لاپتہ، 90 سے زائد کو بچا لیا گیا

رام بن بادل پھٹنے سے دو ازجان، ایک لاپتہ، 90 سے زائد کو بچا لیا گیا

عمر عبداللہ کو دہلی لے جانے والی فلائٹ کا رخ جے پور موڑ دیا گیا، وزیر اعلیٰ بھڑک گئے

عمر عبداللہ کو دہلی لے جانے والی فلائٹ کا رخ جے پور موڑ دیا گیا، وزیر اعلیٰ بھڑک گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »