• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حملہ آوروں کو مٹی میں ملانے کا وقت آگیا ہے، انہیں تصور سے بھی بڑی سزا ملے گی: مودی

حملہ آوروں کو مٹی میں ملانے کا وقت آگیا ہے، انہیں تصور سے بھی بڑی سزا ملے گی: مودی

by امت ڈیسک
24/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مدھوبنی، وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلگام حملے کو ہندوستان کی روح پر حملہ قرار دیتے ہوئے اور ملک کی 140 کروڑ آبادی کی قوت ارادی کی طاقت سے گرجتے ہوئے کہا کہ اب دہشت گردوں کوں مٹی میں ملانے کا وقت آ گیا ہے اور حملہ آوروں اور سازش کرنے والوں کو ان کے تصور سے بڑی سزا ملے گی۔

مسٹر مودی نے جمعرات کو یہاں جھنجھار پور کے لوہانہ پنچایت میں پنچایتی راج کے یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ ایک اجتماع میں 13,480 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اپنے خطاب میں کہا ’’یہ حملہ صرف غیر مسلح سیاحوں پر نہیں ہے۔ ملک کے دشمنوں نے ہندوستان کی روح پر حملہ کرنے کی جرات کی ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے کہا ’’میں واضح الفاظ میں کہنا چاہتا ہوں کہ جن دہشت گردوں نے یہ حملہ کیا اور جنہوں نے اس حملے کی سازش کی، ان کو اس سے بڑی سزا ملے گی جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔ اب دہشت گردوں کی بچی کھچی زمین کو تباہ کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ 140 کروڑ ہندوستانیوں کی قوت ارادی اب دہشت گردی کے آقاوں کی کمر توڑ کر رہے گی۔‘‘(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آل پارٹی اجلاس: پہلگام حملے کو ’’وحشیانہ، کشمیریت اور بھارت کے نظریے پر حملہ‘‘قرار دیا گیا

Next Post

بھارت کے اقدامات پر پاکستان کا ردعمل، واہگہ بارڈر، فضائی حدود اور تجارت فوری بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
بھارت کے اقدامات پر  پاکستان کا ردعمل، واہگہ بارڈر، فضائی حدود اور تجارت فوری بند

بھارت کے اقدامات پر پاکستان کا ردعمل، واہگہ بارڈر، فضائی حدود اور تجارت فوری بند

کیسے پہلگام کے بہادر نوجوان  نے 11 سیاحوں کو بچانے کے لیے جان خطرے میں ڈالی؟

کیسے پہلگام کے بہادر نوجوان نے 11 سیاحوں کو بچانے کے لیے جان خطرے میں ڈالی؟

بانڈی پورہ کے جنگل میں جھڑپ شروع

بانڈی پورہ کے جنگل میں جھڑپ شروع

پہلگام حملہ: ترال، بجبہاڑہ میں لشکر طیبہ کے دو ملی ٹینٹوں کے مکانات مسمار

پہلگام حملہ: ترال، بجبہاڑہ میں لشکر طیبہ کے دو ملی ٹینٹوں کے مکانات مسمار

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

میرواعظ کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی ملی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »