• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

میرواعظ کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی ملی اجازت

by امت ڈیسک
25/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 25 اپریل : لگاتار چار جمعہ کی پابندیوں کے بعد حکام نے بتایا ہے کہ میر واعظ عمر فاروق کو اس جمعہ کو سری نگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

کشمیر بلیٹن کے مطابق عہدیداروں نے تصدیق کی کہ میرواعظ پر کوئی پابندی نہیں لگائی جائے گی، جس سے نوہٹہ میں جامع مسجد کے منبر پر ان کی واپسی کی راہ ہموار ہوگی۔

میرواعظ کے دفتر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا، "مسلسل چار جمعہ کی پابندیوں کے بعد، حکام نے آگاہ کیا ہے کہ میرواعظ کو جمعہ کی نماز پڑھنے کے لیے جامع مسجد جانے کی اجازت دی جائے گی۔” (کشمیر بلیٹن)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام حملہ: ترال، بجبہاڑہ میں لشکر طیبہ کے دو ملی ٹینٹوں کے مکانات مسمار

Next Post

بانڈی پورہ میں جاری مسلح تصادم میں لشکر طیبہ معاون ازجان، دو پولیس اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
بانڈی پورہ میں جاری مسلح تصادم میں لشکر طیبہ معاون  ازجان، دو پولیس اہلکار زخمی

بانڈی پورہ میں جاری مسلح تصادم میں لشکر طیبہ معاون ازجان، دو پولیس اہلکار زخمی

فوجی سربراہ جنرل اوپیندر دویدی سری نگر وارد

فوجی سربراہ جنرل اوپیندر دویدی سری نگر وارد

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایل جی نے 28 اپریل کو اسمبلی طلب کیا

سری نگر میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس، آرمی چیف سمیت سینئر افسران کی شرکت

سری نگر میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس، آرمی چیف سمیت سینئر افسران کی شرکت

کشمیری طلبہ پر حملے افسوسناک: راہل گاندھی

کشمیری طلبہ پر حملے افسوسناک: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »