• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

نامعلوم بندوق برداروں کی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

by امت ڈیسک
27/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ، 27 اپریل: شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے کنڈی خاص علاقے میں کل دیر رات نامعلوم بندوق برداروں کی گولی کا نشانہ بننے والا 43 سالہ شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، حکام نے اتوار کو بتایا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ اس شخص کو کل رات اس کے گھر پر گولی مار دی گئی تھی اور جلد ہی اسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں سے اسے ایس ایم ایچ ایس سری نگر ریفر کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ انہوں نے کہا کہ طبی اور قانونی کارروائی کے بعد لاش ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دی جائے گی۔

مہلوک کی شناخت 43 سالہ غلام رسول ماگرے ولد غلام حسن ماگرے ساکن کنڈی خاص کے طور پر ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں اپنے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی گولی لگنے سے شخص زخمی

Next Post

این آئی اے نے پہلگام حملے کی جانچ شروع کر دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
این آئی اے نے پہلگام حملے کی جانچ شروع کر دی

این آئی اے نے پہلگام حملے کی جانچ شروع کر دی

سابق جماعت اراکین نے نئی جماعت کو لانچ کیا

سابق جماعت اراکین نے نئی جماعت کو لانچ کیا

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

پہلگام کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل کررہے گا:پی ایم مودی

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

وزارت داخلہ کے حکم کے بعد این آئی اے نے پہلگام حملے کی تحقیقات مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لی

بے قصور کشمیریوں کو سزاء نہ دی جائے، محبوبہ مفتی، میرواعظ کا مطالبہ

بے قصور کشمیریوں کو سزاء نہ دی جائے، محبوبہ مفتی، میرواعظ کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »