• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۱۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

پہلگام کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل کررہے گا:پی ایم مودی

by امت ڈیسک
27/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے پہلگام میں22 اپریل کو حملے کے بعد آج (27 اپریل) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے من کی بات پروگرام میں ایک بار پھر ملی ٹینسی کا مسئلہ اٹھایا۔ انہوں نے پہلگام کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی یقین دہانی کرائی۔

پی ایم مودی نے کہا کہ ملی ٹینسی اور ان کے آقا چاہتے ہیں کہ کشمیر پھرسے تباہ ہوجائے اور اسی لیے انہوں نے اتنی بڑی سازش کو انجام دیا۔ ملی ٹینسی کے خلاف اس جنگ میں ملک کا اتحاد، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی یکجہتی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔” ان کا مزید کہنا تھا کہ ’سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا، لوگوں کی آمدنی بڑھ رہی تھی، نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا ہو رہے تھے، ملک کے دشمنوں کو، جموں و کشمیر کے دشمنوں کو یہ پسند نہیں آیا‘۔

پی ایم مودی نے کہا، “چاہے وہ کسی بھی ریاست سے تعلق رکھتے ہوں، چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں، وہ ان لوگوں کا درد محسوس کر رہے ہیں، جنہوں نے اس حملے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ 22 اپریل کو پہلگام کے واقعے نے ملک کے ہر شہری کو غمزدہ کر دیا ہے۔ ہر ہندوستانی کو متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی ہے۔”

پی ایم مودی نے کہا، “آج جب میں آپ سے اپنے دل سے بات کر رہا ہوں، تو میرے دل میں گہرا درد ہے۔ 22 اپریل کو پہلگام حملے نے ہر شہری کو غمزدہ کیا ہے۔ ہر کسی کو متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ حملے کی تصویریں دیکھ کر ہر شہری غصے سے ابل رہا ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق جماعت اراکین نے نئی جماعت کو لانچ کیا

Next Post

وزارت داخلہ کے حکم کے بعد این آئی اے نے پہلگام حملے کی تحقیقات مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ۔بھارت تجارتی معاہدہ جموں و کشمیر کے سیب اور زعفران کاشتکاروں کے لیے خطرہ: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

امریکہ۔بھارت تجارتی معاہدہ جموں و کشمیر کے سیب اور زعفران کاشتکاروں کے لیے خطرہ: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

10/02/2026
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے سنگین الزامات

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے سنگین الزامات

10/02/2026
ڈیلی ریٹڈ اور کیژول ملازمین کی مستقلی کے لیے روڈ میپ جلد جاری کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

10/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

کابینہ سب کمیٹی کی رپورٹ مجاز اتھارٹی کے پاس زیر غور، ایوان میں ریزرویشن پالیسی پر حکومت کا تفصیلی جواب

10/02/2026
کٹرا میں ایس ایم وی ڈی روپ وے منصوبے کے خلاف احتجاج، مظاہرین کی ڈپٹی سی ایم اور ایم ایل اے بنی کی حمایت

کٹرا میں ایس ایم وی ڈی روپ وے منصوبے کے خلاف احتجاج، مظاہرین کی ڈپٹی سی ایم اور ایم ایل اے بنی کی حمایت

10/02/2026
ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

10/02/2026
Next Post
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

وزارت داخلہ کے حکم کے بعد این آئی اے نے پہلگام حملے کی تحقیقات مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لی

بے قصور کشمیریوں کو سزاء نہ دی جائے، محبوبہ مفتی، میرواعظ کا مطالبہ

بے قصور کشمیریوں کو سزاء نہ دی جائے، محبوبہ مفتی، میرواعظ کا مطالبہ

جموں و کشمیر اسمبلی نے پہلگام حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی

جموں و کشمیر اسمبلی نے پہلگام حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

کپواڑہ، پونچھ سیکٹر میں گولہ باری : فوج

پہلگام حملے پر خصوصی اسمبلی اجلاس: اس وقت ریاستی درجہ مانگنا سستی سیاست: عمر عبداللہ

پہلگام حملے پر خصوصی اسمبلی اجلاس: اس وقت ریاستی درجہ مانگنا سستی سیاست: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »