• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

by امت ڈیسک
20/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق کو دنیا کے 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، یہ درجہ بندی آر آئی ایس ایس اُردن کی سیاسی گروپ کی جانب سے آٹھویں بار ہونے والی درجہ بندی کے تحت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر ایک آزاد تحقیقی ادارہ ہے جو آل بیت برائے فکر اسلامی انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ ہے۔ یہ ایک بین الاقوامی اسلامی غیر سرکاری ادارہ ہے جس کا صدر دفتر اردن کے دارالحکومت عمان میں واقع ہے۔ آر آئی ایس ایس  نے میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق کے تعلق سے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ انہیں اگست 2019 سے مسلسل خانہ نظر بندی کا سامنا ہے۔ فہرست میں دیگر بااثر مسلم شخصیات میں سعودی عرب کے شاہ سلمان، ایران کے آیت اللہ خامنائی، پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور اردن کے شاہ عبداللہ کے نام شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

23 سے 25 اکتوبر تک کشمیر میں برف باری کا امکان

Next Post

جنوبی کشمیر:مسلح جھڑپوں کے دوران چار جنگجو اور ایک فوجی جوان از جان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post

جنوبی کشمیر:مسلح جھڑپوں کے دوران چار جنگجو اور ایک فوجی جوان از جان

جموں و کشمیر میں 370 کی منسوخی سے کچھ نہیں بدلا: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر میں 370 کی منسوخی سے کچھ نہیں بدلا: فاروق عبداللہ

شمالی کوریا کا نئی قسم کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا نئی قسم کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شام میں دھماکے ،31 افراد جان سے گئے

شام میں دھماکے ،31 افراد جان سے گئے

کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »