• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

آزاد صحافت متحرک جمہوریت کی سنگ بنیاد: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
03/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’’یوم آزادی صحافت‘‘ کے موقع پر صحافیوں کی ہمت و عزم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’ایک آزاد پریس متحرک جمہوریت کی سنگ بنیاد ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’ہمیں اس کی حفاظت صرف الفاظ سے ہی نہیں بلکہ عمل طور پر کرنی چاہئے۔‘‘

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سماجی رابطہ گاہ ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا کہ ’’عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر ہم طاقت کے سامنے سچ بولنے والے صحافیوں کی ہمت اور عزم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔‘‘ عمر عبداللہ نے آزاد پریس کو متحرک جمہوریت کی سنگ بنیاد قرار دیتے ہوئےاپنے پوسٹ آزادی صحافت کی صرف الفاظ سے ہی نہیں بلکہ عملی طور پر مدد کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

واضح رہے کہ 3 مئی کو ہر سال عالمی سطح یوم آزادی صحافت منایا جاتا ہے۔ اس دن دنیا میں میڈیا کی عوام کے تئیں خدمات کو یاد کیا جاتا ہے وہیں اس دن کے منانے کا مقصد صحافیوں کو درپیش خطرات اور آزادی صحافت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی بنیاد 1993 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے رکھی تاکہ دنیا بھر میں صحافت کی آزادی اور صحافیوں کے تحفظ پر توجہ دی جا سکے۔

بھارت میں صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون مانا جاتا ہے۔ لیکن یہاں بھی صحافیوں کو پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنے میں کئی چیلنجز کا سامنا بھی رہتا ہے۔ صحافی، عوامی مسائل اور انتظامی اداروں کے بارے میں اطلاعات فراہم کرتے اور سچ کی تہہ میں جاکر اسے عوام تک پہنچاتے ہیں۔ بلکہ حکومت اور عوام کے مابین ایک پل کا کردار ادا کرتے ہیں اور اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران کئی ایک اپنی جان بھی گنوا دیتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت نے ہندوستان میں پاکستان سے ہر قسم کی اشیا کی درآمد اور ترسیل پر عائد کی پابندی

Next Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا پہلگام حملے میں کشمیریوں کو ملوث قرار دینا افسوسناک:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا پہلگام حملے میں کشمیریوں کو ملوث قرار دینا افسوسناک:محبوبہ مفتی

یورپی یونین نے بھارت اور پاکستان سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی

یورپی یونین نے بھارت اور پاکستان سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی

محبوبہ مفتی کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو پہلگام بیان پر سخت تنقید، نیشنل کانفرنس کا جوابی حملہ

محبوبہ مفتی کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو پہلگام بیان پر سخت تنقید، نیشنل کانفرنس کا جوابی حملہ

وزیراعلیٰ عمر دہلی میں پی ایم مودی سے ملاقات کریں گے

وزیراعلیٰ عمر دہلی میں پی ایم مودی سے ملاقات کریں گے

عمر عبداللہ نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی

عمر عبداللہ نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »