• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں کل شام 4 بجے ہوگی موک ڈرل

وادی میں کل شام 4 بجے ہوگی موک ڈرل

by امت ڈیسک
06/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر / وادی کشمیر میں بدھ کی شام 4 بجے سے سول ڈیفنس اور ریاستی ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) کے اشتراک سے مختلف مقامات پر ایک اہم موک ڈرل (فرضی مشق ) کا انعقاد کیا جائے گا تا کہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا جا سکے۔

کمانڈنٹ جنرل ایس ڈی آر ایف اور سول ڈیفنس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ یہ مشق سول ڈیفنس کی ہنگامی تیاریوں کو مؤثر بنانے کے لیے کی جارہی ہے۔ مشق کے دوران کشمیر کے مختلف علاقوں میں سائرن بجائے جائیں گے ، جس سے شہریوں کو آگاہی اور ہنگامی رد عمل کی عملی تربیت فراہم کی جائے گی۔

ترجمان نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا: یہ صرف ایک مشق ہے ، اس لیے عوام کو پریشان یا خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ اقدام ہماری اجتماعی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے ، اور آپ کے تعاون سے ہی یہ کوشش کامیاب ہو سکتی ہے۔؟

واضح رہے کہ سول ڈیفنس کی یہ مشق موجودہ حالات، خاص طور پر وادی اور سرحدی علاقوں میں حالیہ کشیدگی اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر اہم قرار دی جارہی ہے۔ اس مشق کا مقصد ایمر جنسی حالات میں فوری رد عمل کے نظام ، الرٹ سسٹمز اور عوامی شعور کو مؤثر بنانا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ سائرن بجنے پر شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ اسے ہنگامی صورتحال نہ سمجھیں بلکہ پر سکون رہتے ہوئے مقامی سول ڈیفنس اہلکاروں کی رہنمائی پر عمل کریں۔ یہ مشق وادی میں عوامی طبی اور تعلیمی اداروں کے ساتھ عمل میں لائی جائے گی ، تاکہ ضرورت پڑنے پر سبھی طبقات مربوط انداز میں جان و مال کے تحفظ کے لیے تیار رہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارتی فضائیہ کو پاک سرحد پر مشق کے لیے نوٹم جاری

Next Post

بھارت کی طرف سے پاکستان کی9 جگہوں پر میزائل حملہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
بھارت کی طرف سے پاکستان کی9 جگہوں پر میزائل حملہ

بھارت کی طرف سے پاکستان کی9 جگہوں پر میزائل حملہ

کشمیر کے تین اضلاع میں  کے تمام اسکول، کالج بند: انتظامیہ

کشمیر کے تین اضلاع میں کے تمام اسکول، کالج بند: انتظامیہ

کشمیریونیورسٹی خواتین کے استحصال کرنے والوں کے ہاتھوں اپنی شان کھو بیٹھی: متاثرہ اسکالر*

کشمیر یونیورسٹی نے آج کے تمام امتحانات ملتوی کردیے

جموں، سانبہ، کٹھوعہ، راجوری اور پونچھ اضلاع میں آج اسکول، کالج بند رہیں گے

جموں، سانبہ، کٹھوعہ، راجوری اور پونچھ اضلاع میں آج اسکول، کالج بند رہیں گے

وزیراعظم نریندر مودی رات بھر ’آپریشن سندور‘ کی پیش رفت کا جائزہ لیتے رہے

وزیراعظم نریندر مودی رات بھر ’آپریشن سندور‘ کی پیش رفت کا جائزہ لیتے رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »